تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

کسی طرح قابو میں نہ آنا ، راضی نہ ہونا ؛ پروا نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، بات سننے کے لیے تیار نہ ہونا ، ذرا سی بات پر بدک جانا ۔

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

haath paTThe par na rakhne denaaहाथ पट्ठे पर न रखने देना

English meaning of haath paTThe par na rakhne denaa

  • (of a horse) be swift
  • be very clever, be insolent
  • refuse to take counsel, refuse to listen

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words