تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

haath kii haath ko KHabar na honaaहाथ की हाथ को ख़बर न होना

محاورہ

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا کے اردو معانی

  • رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

हाथ की हाथ को ख़बर न होना के हिंदी अर्थ

  • राज़दारी और ख़ामोशी से कोई काम होना, कानों-कान ख़बर ना होना, किसी को इलम ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words