تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزر گئی" کے متعقلہ نتائج

گئی

گیا کی تانیث، گزری ہوئی، رفتہ، گزشتہ تراکیب میں مستعمل

گَئی گُزری ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا.

گَئی چَودْھراہَٹ پِھری ہے

گئی ہوئی عزت دوبارہ ملی ہے.

گَئی کَرْنا

تغافل کرنا، کوتاہی کرنا، کمی کرنا، چوکنا

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

گَئی گُزْری

حقیر، بے وقعت، پُرانی بات

گئی اور آئی

فوراً واپس آؤں گی

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

گَئی گُزْری حالَت

خراب حالت ، اپتر حالت ، خستہ حالی.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

let bygones be bygones

یہ گَئی وہ گَئی

۔فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔؎

بِلّی راستَہ کاٹ گئی

an evil omen for one setting out on a journey

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی

بُڑھاپے کے باوجود قناعت نصیب نہیں ہوئی ، بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں .

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

گُزر گئی

مراد : عمر بسر ہوگئی، کٹ گئی، نیز بسر ہوجائے گی

آئی گئی ہونا

be forgotten, become a thing of the past

تہس نہس گئی

(عو) وہ عورت جس کا کہیں تھل بیڑا نہ ہو، خانہ خراب.

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی

کل میں سے جزو باقی ہے ؛ اعلیٰ جاتا رہے ادنیٰ رہ جائے ، اصلی جاتا رہے اور نام رہ جائے توکہتے ہیں

وہ ولایت گئی

موقع ہاتھ سے جاتا رہا

رَسّی جَل گَئی اَینٹَھن نَہ گَئی

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

زَمِین کھا گئی کہ آسْمان نِگَل گَیا

جب کوئی چیز دفعۃً غائب ہو جائے اور باوجود تلاش کے نہ ملے تو کہتے ہیں

سَوکَن مَر گئی آنکھ چھوڑ گئی

ایک دُشمن ٹلا دُوسرا موجود ہے

خَیر ہو گَئی

رک : خیر گزری.

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

حَد ہو گَئی

زیادتی تعجب حیرت اور تاسف کے موقع پر کہتے ہیں، انتہائی حیرت تعجب زیادتی یا افسوس کی بات ہے

ہَوا لَگ گَئی

مزاج میں نمود آگئی ، اتراہٹ آگئی ؛ ہوا کا اثر ہوگیا

ہَوا نِکَل گَئی

سوکھ گیا ، لاغر ہوگیا نیز وہ زمانہ وہ بات نہیں رہی

گِرَہ لَگ گَئی

بات طے ہو گئی ، معاملہ ٹھہر گیا ، قیمت مقرّر ہو گئی.

دَولَت خَرْچ کے واسْطے دی گئی ہے

جب کوئی امیر آدمی کنجوسی کرے تو اسے کہتے ہیں

ہَونس کھا گَئی

نظر بد نے اثر کر لیا ، ٹوک لگ گئی ، نظر نے مار ڈالا ۔

پَکّی ہو گَئی

۔ بات طے ہوگئی۔ معاملہ یقینی ہوگیا۔

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

آئی گئی ہو جانا

be forgotten, become a thing of the past

ہُمایُوں گَئی کھیلنے

حوصلہ ختم ہونا ، گھبرا جانا ، پریشان ہو جانا ۔

وہ بات کوسوں گئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

عَقْل کِدَھر گَئی

بیوقوفی کی حرکت پر اظہارِ حیرت کے طور پر بولتے ہیں ، ا س شخص سے یا اس کی نسبت کہتے ہیں جو جو کوئی بات بے عقلی کی کرے .

اندھیاری گئی کہ چور

اندھیرے اور چور کا ہر وقت امکان ہے لہٰذا ہر وقت اپنی چیز کی حفاظت کرنا چاہیئے، حالات نہیں بدلے اس لئے احتیاط چاہیئے

اوجْھڑی بُھجْکا گَئی ساس کَہے بَہُو کھا گَئی

ناحق کا الزام سر تھوپ دیا گیا۔

کَہِیں نَہِیں گَئی

۔ ضرور ملے گی۔ ضرور حاصل ہوگی۔ (ابن الوقت) اس حساب سے آپ کی اکسٹرا اسسٹنٹی کی تنخواہ کہیں نہیں گئی۔

سِیاہی بالوں کی گَئی دِل کی آرزُو نَہ گئی

بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں

بات آئی گَئی ہونا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا ؛ بھول میں پڑ جانا.

کیا گَت ہو گَئی

کیا حالت ہو گئی یعنی بُرا حال ہے

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

ہَوائی اُڑ گَئی

شہرت ہو گئی.

ہائے مَیں مَر گَئی

(عور) چوٹ لگنے یا کسی مصیبت میں پھنس جانے کے موقعے پر مستعمل ۔

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

دِن دِیوالی ہو گَئی

بہت خوشیاں ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

آئی گئی کا سَودا

جاں بلب یا قریب مرگ ہونے کی حالت، زندگی کے آخری لمحات

رات گَئی بات گَئی

موقع نکل جانے یا وقت گزر جانے کے بعد کچھ نہیں ہوتا

آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی

نقصان تو ہوا مگر جان تو چھوٹ گئی، درد کا صدمہ اٹھانے سے اندھا ہوجانا ہی بہتر ہے

ہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے

آم املی بھینٹ ہو گئی

دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

چَھچُھوندَر چُھو گَئی ہے

(پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور جب بودی ہو گئی ہو اور جا بجا ٹوٹنے لگے تو اس کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے

گھر گئی

خانہ خراب، نگوڑی، رانڈ، بیوہ

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزر گئی کے معانیدیکھیے

گُزر گئی

guzar-ga.iiगुज़र-गई

وزن : 1212

فقرہ

مادہ: گُزَر

  • Roman
  • Urdu

گُزر گئی کے اردو معانی

  • مراد : عمر بسر ہوگئی، کٹ گئی، نیز بسر ہوجائے گی
  • مرگئی

Urdu meaning of guzar-ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha umr basar hogi.i, kaT ga.ii, niiz basar hojaa.egii
  • muragi.i

गुज़र-गई के हिंदी अर्थ

  • मुरगई
  • मुराद : उम्र बसर होगई, कट गई नीज़ बसर होजाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزر گئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزر گئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone