تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی کے اردو معانی
- نقصان تو ہوا مگر جان تو چھوٹ گئی، درد کا صدمہ اٹھانے سے اندھا ہوجانا ہی بہتر ہے
- اچھی چیز اگر تکلیف دینے والی ہو تو اس کا دور ہو جانا ہی بہتر ہے
-
کسی ہمیشہ کی جھنجھٹ والی چیز کے ختم ہو جانے پر کہتے ہیں
مثال - پیڑ یا پیر= درد، تکلیف
English meaning of aa.nkh phuuTii pii.D ga.ii
- trouble is eliminated, though the loss is great
आँख फूटी पीड़ गई के हिंदी अर्थ
- आँख फूटी तो फूटी पर कष्ट से छुटकारा तो मिला, दुख-दर्द का आघात उठाने से नेत्रहीन हो जाना ही ठीक है
- अच्छी वस्तु कष्टदायक हो तो उसका दूर हो जाना ही अच्छा है
-
किसी हमेशा की झंझट की वस्तु के नष्ट हो जाने पर कहते हैं
विशेष - पीड़ या पीर= दर्द, तकलीफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی)
آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔