تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھیاری گئی کہ چور" کے متعقلہ نتائج

اندھیاری گئی کہ چور

اندھیرے اور چور کا ہر وقت امکان ہے لہٰذا ہر وقت اپنی چیز کی حفاظت کرنا چاہیئے، حالات نہیں بدلے اس لئے احتیاط چاہیئے

چور جاتے رَہے کِہ اَندھیاری

بدکار موقع ملنے پر بد کاری کرتا ہے، دنیا کے قاعدے نہیں بدلتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھیاری گئی کہ چور کے معانیدیکھیے

اندھیاری گئی کہ چور

a.ndhiyaarii ga.ii ki chorअँधियारी गई कि चोर

ضرب المثل

اندھیاری گئی کہ چور کے اردو معانی

  • اندھیرے اور چور کا ہر وقت امکان ہے لہٰذا ہر وقت اپنی چیز کی حفاظت کرنا چاہیئے، حالات نہیں بدلے اس لئے احتیاط چاہیئے
  • نہ کہیں اندھیاری گئی ہے اور نہ کہیں چور ہی گیا ہے یعنی اندھیاری رات آنے پر چور چوری کرنے نکلے گا ہی
  • جسے جس کام کی عادت پڑ جاتی ہے موقع ملتے ہی وہ اسے بہرحال کرے گا
  • جب کوئی شخص اپنی کسی بری عادت کو مخفی رکھتا ہے تب اس کا استعمال ہوتا ہے

अँधियारी गई कि चोर के हिंदी अर्थ

  • अंधेरे और चोर की हर समय संभावना है इसलिए हर समय अपनी वस्तु की सुरक्षा करना चाहिए
  • न कहीं अंधियारी गई है और न कहीं चोर ही गया है अर्थात अँधियारी रात आने पर चोर चोरी करने निकलेगा ही
  • जिसे जिस काम की 'आदत पड़ जाती है अवसर पाते ही वह उसे हर हाल में करेगा
  • जब कोई मनुष्य अपनी किसी बुरी 'आदत को छुपाता है तब कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھیاری گئی کہ چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھیاری گئی کہ چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words