تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئی گُزری ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَئی گُزری ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئی گُزری ہونا کے معانیدیکھیے

گَئی گُزری ہونا

ga.ii-guzrii honaaगई-गुज़री होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَئی گُزری ہونا کے اردو معانی

  • بگڑ جانا ، خراب ہو جانا.
  • بیکار ہو جانا ، عضو معطل ہو جانا ، معذور ہو جانا.
  • دور ہونا ، رفع ہونا ، کالعدم ہونا.
  • رفت گزشت ہونا ، آئی گئی ہونا ، بات بھول جانا.
  • محروم ہو جانا ، بے بہرہ ہو جانا.

Urdu meaning of ga.ii-guzrii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • biga.D jaana, Kharaab ho jaana
  • bekaar ho jaana, uzuu muattal ho jaana, maazuur ho jaana
  • duur honaa, rafaa honaa, kulaadam honaa
  • rafat gazshat honaa, aa.ii ga.ii honaa, baat bhuul jaana
  • mahruum ho jaana, bebahraa ho jaana

गई-गुज़री होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. रफ़त गज़शत होना, आई गई होना, बात भूल जाना
  • ۲. दूर होना, रफ़ा होना, कुलअदम होना
  • ۳. बिगड़ जाना, ख़राब हो जाना
  • ۵. बेकार हो जाना, उज़ू मुअत्तल हो जाना, माज़ूर हो जाना
  • महरूम हो जाना, बे-बहरा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَئی گُزری ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئی گُزری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئی گُزری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone