تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم املی بھینٹ ہو گئی" کے متعقلہ نتائج

آم املی بھینٹ ہو گئی

دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

اردو، انگلش اور ہندی میں آم املی بھینٹ ہو گئی کے معانیدیکھیے

آم املی بھینٹ ہو گئی

aam imlii kii bhe.nT ho ga.iiआम इमली भेंट हो गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آم املی بھینٹ ہو گئی کے اردو معانی

  • دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

Urdu meaning of aam imlii kii bhe.nT ho ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • do a.ise shakhso.n me.n ittifaaqiiyaa mulaaqaat ho jaana jo ek duusro.n se milnaa na chaahte huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آم املی بھینٹ ہو گئی

دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم املی بھینٹ ہو گئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم املی بھینٹ ہو گئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone