تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

تھوڑی سی رَہ گَئی ہے

عمر کا زیادہ حصہ گزر جانے اور کم باقی رہ جانے سے کنایہ ہے، کنایۃً: عمر کم باقی ہے

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

bahut kaT ga.ii, tho.Dii rah ga.iiबहुत कट गई, थोड़ी रह गई

نیز - بَہُت گَئی، تھوڑی رَہ گَئی, بَہُت گَئی تھوڑی رَہی, بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہی

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی کے اردو معانی

قول

  • تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے
  • بہت عمر بیت گئی تھوڑی باقی ہے خدا اسے بھی عزت سے کاٹ دے، یہی خیال ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

    مثال - بہت گئی ہے تھوڑی رہی ہے ہنسی خوشی یہ بھی گزار دیجیے.(۱۹۴۷، فرحت، مضامین، ۲ : ۱۵۸)

English meaning of bahut kaT ga.ii, tho.Dii rah ga.ii

Quote

  • only little life is left

बहुत कट गई, थोड़ी रह गई के हिंदी अर्थ

कथन

  • थोड़ा सा जीवन बाक़ी है, बहुत बीत गया है
  • बहुत उम्र बीत गई थोड़ी बाक़ी है इसे भी ईश्वर सम्मान से काट दे, यही भाव प्रकट करने के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words