تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات آئی گَئی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

بات آئی گَئی ہونا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا ؛ بھول میں پڑ جانا.

وہ بات ہو گَئی

وہ کام ہو گیا ، وہ مقصد حاصل ہو گیا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

بات رَفْت گُزَشْت ہو جانا

کسی امر کا بھول میں پڑ جانا، کسی بات کا دب جانا، موقع نکل جانا

آئی گئی ہو جانا

آئی کی بات بُھول جانا

سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات آئی گَئی ہو جانا کے معانیدیکھیے

بات آئی گَئی ہو جانا

baat aa.ii ga.ii ho jaanaaबात आई गई हो जाना

محاورہ

بات آئی گَئی ہو جانا کے اردو معانی

  • معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

English meaning of baat aa.ii ga.ii ho jaanaa

  • become irrelevant, be forgotten

बात आई गई हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मामले का निपटारा हो जाना, भूल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات آئی گَئی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات آئی گَئی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words