تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُٹ" کے متعقلہ نتائج

گُٹ

کسی کے خلاف متحد ہوجانے والا گروہ

گُٹ پُٹ ہو جانا

گُٹھا

گُٹْکا

ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے

گُٹّے

گُٹّا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گُٹّا

کنکر یا اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، کتّل، ٹھیکرا

گُٹّی

ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.

گُٹّھا

(سنگ تراشی) بڑے پتھر توڑنے کا دھار دار اوزار ، فانا ، پھانا.

گُٹّھی

گُٹْھلا

بڑا ڈھیلا، بڑی گٹھلی

گُٹْھلی

پھل کا سخت بیج جیسے: آم، آڑو، بیر، کھجور کا

گُٹَکْنا

نگل جانا نیر پینا، گھونٹ بھرنا

گُٹَیّا

ٹھیکری ، این٘ٹ کا روڑا ، کنکر کا چھوٹا ٹکڑا ؛ گٹھیا ، گٹھی

گُٹْھلانا

کُند ہونا، دانتوں کا تُرشی کی وجہ سے کاٹنے کے قابل نہ ہونا

گُٹَّھل

بڑا ڈھیلا ؛ بڑی گانٹھ ؛ گومڑ ، آماس ؛ جماؤ ؛ غدود.

گُٹَکْ چَوتھ

(ہنود) قمری مہینے کا چوتھا دن جس میں مزے مزے کی چیزیں یعنی حلوا پوریاں وغیرہ کھانے میں آئیں.

گُٹَر گُوں

غٹرغوں ، کبوتروں کی آواز ، کبوتر کے بولنے کی آواز

گُٹَک جانا

نگل جانا.

گُٹَّھل سُوئی

(سوئی سازی) وہ سوئی جو بیچ میں سے زیادہ موٹی اور ناکا جوڑا ہو اور باریک کپڑے کی سلائی کے لائق نہ ہو.

گُٹھلی پَڑنا

گُٹّے کھیلْنا

بچوں کا کھیل جو پتھر وغیرہ کے گول ٹکڑوں سے (زمین پر خانے بناکر) کھیلا جاتا ہے، ایک قسم کا کھیل جس کو کم عمر لڑکیاں کھیلتی ہیں، گٹے کا کھیل کھیلنا

گُٹَر گُٹَر سُنْنا

رک : غٹر غٹر سُننا ؛ جواب دیے بغیر سنتے رہنا.

گُٹَر گُٹَر گُوں

رک : غٹرغوں کبوتر کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُٹ کے معانیدیکھیے

گُٹ

guTगुट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

گُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے خلاف متحد ہوجانے والا گروہ
  • (کشتی) ایک قسم کا دان٘و

صفت

  • مدہوش، دھت، ٹُن

English meaning of guT

Noun, Masculine

  • a group united against (someone)
  • a trick in wrestling
  • gang, band, troop
  • throng, crowd, multitude, herd

Adjective

  • drunk, senseless

गुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी उद्देश्य, मत या सिद्धांत विशेष के लिए कुछ लोगों का समूह, दल
  • किसी के खिलाफ एकजुट होने वाला गिरोह
  • जत्था, झुंड
  • भीड़
  • कुश्ती का एक दाँव

विशेषण

  • मदहोश, धुत, टुन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone