تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گٹّا" کے متعقلہ نتائج

گٹّا

ہاتھ پاؤں کو ہڈّیوں ک جوڑ، ٹخنے کی ہڈّی اورکلائی کے جوڑ کے لئے مستعمل ہے

گِٹّا

(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

گُٹّا

کنکر یا اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، کتّل، ٹھیکرا

گَٹَّہ

پَان٘و کی ہڈّی کا جوڑ ، ٹخنے کی ہڈّی.

گَٹّا سَرَکْنا

ٹخنے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا.

گَٹّا سی جان

ایک قسم کی دیہی مٹھائی گٹا کی طرح شیریں، پیاری جان

گَٹّا بِٹْھلانا

(جرّاحی) ٹخنے کی اُتری ہوئی ہڈی یا جوڑ کو درست کرنا

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

شَکَر گَٹّا

ایک قسم کی مٹھائی ، تل چڑھے شکر کے گول چپٹے بتاشے .

پَچ گُٹّا

ایک کھیل جو بچے پان٘چ کن٘کروں سے کھیلتے ہیں .

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

آن٘وَل گَٹّا

سوکھا ہوا آسلہ جو درخت سے سوکھ کر گرے

نَماز کا گَٹّا

وہ سیاہ نشان جو پیشانی پر نماز پڑھتے رہنے سے بن جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گٹّا کے معانیدیکھیے

گٹّا

gaTTaaगट्टा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

گٹّا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ہاتھ پاؤں کو ہڈّیوں ک جوڑ، ٹخنے کی ہڈّی اورکلائی کے جوڑ کے لئے مستعمل ہے

شعر

English meaning of gaTTaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • A large bundle, a pack, a callosity formed because of touching forehead on ground in prayer

गट्टा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ पांव की हड्डियों का जोड़, हथेली और पहुँचे के बीच का जोड़; कलाई, टख़ने की हड्डी और कलाई के जोड़ के लिए प्रयुक्त

گٹّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words