تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹ بَنْدَھن" کے متعقلہ نتائج

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹ بان٘دْھنا

گروہ تشکیل دینا ، گروپ بنانا.

گَن٘ٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

گَٹ کے گَٹ

گڈیاں کی گڈیاں ، ڈھیر ، انبار ، گروہ کے گروہ ، فوج کی فوج.

بَنْدَھن

ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گَٹ مَٹ

(عو) گڈمڈ ، خلط ملط.

گَٹ جوڑ

رک : گٹھ جوڑ (مع تحتی الفاظ) جو زیادہ مستعمل ہے

گَٹْ گَٹ

۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔

کُھلے بَنْدَھن

رک: کھلے بندوں ، آزاد، آزادانہ.

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

تَلْوار بَنْدَھن

تلوار بانْدْھنے کی رسم.

رَکْھشا بَنْدَھن

رکشا بندھن .

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

جھاڑُو کا بَنْدَھن

اتحاد و اتفاق کا سبب اور ذریعہ.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹ بَنْدَھن کے معانیدیکھیے

گَٹ بَنْدَھن

gaT-ba.ndhanगट-बँधन

گَٹ بَنْدَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹ بَنْدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹ بَنْدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words