تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹْ گَٹ" کے متعقلہ نتائج

گَٹْ گَٹ

۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔

گُٹ

کسی کے خلاف متحد ہوجانے والا گروہ

گَٹ کے گَٹ

گڈیاں کی گڈیاں ، ڈھیر ، انبار ، گروہ کے گروہ ، فوج کی فوج.

گُٹ پُٹ ہو جانا

be mixed up with

گَٹ مَٹ

(عو) گڈمڈ ، خلط ملط.

گِٹْ مَٹ

رک : گِٹ پِٹ.

گَٹ جوڑ

رک : گٹھ جوڑ (مع تحتی الفاظ) جو زیادہ مستعمل ہے

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹ باندْھنا

گروہ تشکیل دینا ، گروپ بنانا.

گَٹْ کَڑا

(زرگری) ایک قسم کے خمدار کڑے جو یورپ میں قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، ان کا خم گنوں کے نیچے رہتا ہے.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹْ گَٹ کے معانیدیکھیے

گَٹْ گَٹ

gaT-gaTगट-गट

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَٹْ گَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔
  • رک : گٹ

اسم، مؤنث

  • پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے ، وہ آواز جو کسی رقیق سے کے جلد جلد پینے سے نکلتی ہے.
  • ٹیلی گراف سے نکلنے والی آواز.

فعل متعلق

  • غٹ غٹ کی آواز کے ساتھ

Urdu meaning of gaT-gaT

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha)muannas। paanii kii aavaaz jo ek bartan se duusre bartan me.n unDelne se hotii hai। vo aavaaz jo kisii raqiiq shaiy ke jald jalad piine se hai।
  • ruk ha guT
  • paanii kii aavaaz jo ek bartan se duusre bartan me.n unDelne se hotii hai, vo aavaaz jo kisii raqiiq se ke jald jalad piine se nikaltii hai
  • Teliigraaf se nikalne vaalii aavaaz
  • guT guT kii aavaaz ke saath

English meaning of gaT-gaT

Noun, Masculine

  • sound of swallowing a liquid substance

Noun, Feminine

  • sound produced by a telegraph machine

गट-गट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तरल पदार्थ को निगलने या पीने के समय गले से उत्पन्न होनेवाला शब्द
  • (ह)मुअन्नस। पानी की आवाज़ जो एक बर्तन से दूसरे बर्तन में उंडेलने से होती है। वो आवाज़ जो किसी रक़ीक़ शैय के जल्द जलद पीने से है
  • तरल पदार्थ पीने के समय गले से होने वाला शब्द
  • रुक : गुट

گَٹْ گَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَٹْ گَٹ

۔(ھ)مونث۔ پانی کی آواز جو ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنے سے ہوتی ہے۔ وہ آواز جو کسی رقیق شے کے جلد جلد پینے سے ہوتی ہے۔

گُٹ

کسی کے خلاف متحد ہوجانے والا گروہ

گَٹ کے گَٹ

گڈیاں کی گڈیاں ، ڈھیر ، انبار ، گروہ کے گروہ ، فوج کی فوج.

گُٹ پُٹ ہو جانا

be mixed up with

گَٹ مَٹ

(عو) گڈمڈ ، خلط ملط.

گِٹْ مَٹ

رک : گِٹ پِٹ.

گَٹ جوڑ

رک : گٹھ جوڑ (مع تحتی الفاظ) جو زیادہ مستعمل ہے

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹ باندْھنا

گروہ تشکیل دینا ، گروپ بنانا.

گَٹْ کَڑا

(زرگری) ایک قسم کے خمدار کڑے جو یورپ میں قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، ان کا خم گنوں کے نیچے رہتا ہے.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹْ گَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹْ گَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone