تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹّی" کے متعقلہ نتائج

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹّی کے معانیدیکھیے

گَٹّی

gaTTiiगट्टी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دریا معماری

گَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ
  • (ھ) مونث۔ نیل کا ٹکڑا، جو مربع کاٹا جاتا ہے

اسم، مؤنث

  • (معماری) پتّھر، این٘ٹ وغیرہ کے سخت چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
  • پتھرکا چونا، بغیر بجھایا چونا
  • پیاز یا لہسن کی پوتھی یا گرہ
  • نیل کا ٹکڑا، جو مربع کاٹا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

गट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जहाज या नाव में पाल बांधने के खंभे के नीचे की चूल। (लश०)
  • नदी का किनारा।
  • जहाज़ या नाव में पाल बाँधने के खंभे के नीचे की चूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words