تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھُرْمُٹ" کے متعقلہ نتائج

جھُرْمُٹ

بھیڑ، ان٘بوہ، گروہ، حلقہ

سِتاروں کا جھُرْمُٹ

کہکشاں، نکشتر، ستاروں کا مجموعہ، ستاروں کا گروپ

اردو، انگلش اور ہندی میں جھُرْمُٹ کے معانیدیکھیے

جھُرْمُٹ

jhurmuTझुरमुट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فوج

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جھُرْمُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ، ان٘بوہ، گروہ، حلقہ
  • (ستاروں کا) مجموعہ
  • جُھنڈ، درختوں یا جھاڑیوں کی کثرت، کنج
  • قطار (فوج کی)، حرکت (فوج کی)، گھراؤ
  • (تصویر کشی) تصویر میں اس کے کسی حصے کی پرچھائیں یا سایا جو باریک یا موٹے خطوں یا رنگ کے اتار چڑھاؤ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس سے وہ حصہ بخوبی واضح ہوجاتا ہے، شیڈ، پرچھائیں، پروانہ، عکس
  • چادر یا شال وغیرہ سے منھ یا چہرے کو چھپانا، سارے بدن کو ڈھانپنا
  • کپڑے کا گھماؤ جس سے جسم یا کوئی عضو ڈھکا جائے، چادر پیچا، پیچ، لپیٹ

شعر

Urdu meaning of jhurmuT

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D, amboh, giroh, halqaa
  • (sitaaro.n ka) majmuu.aa
  • jhunaD, daraKhto.n ya jhaa.Diiyo.n kii kasrat, kunj
  • qataar (fauj kii), harkat (fauj kii), ghiraav
  • (tasviirakshii) tasviir me.n is ke kisii hisse kii parchhaa.ii.ai.n ya saayaa jo baariik ya moTe Khato.n ya rang ke utaar cha.Dhaa.o se zaahir kiya jaataa hai jis se vo hissaa baKhuubii vaazih hojaataa hai, shaiD, parchhaa.ii.ain, parvaanaa, aks
  • chaadar ya shaal vaGaira se mu.nh ya chehre ko chhupaanaa, saare badan ko Dhaa.npnaa
  • kap.De ka ghumaav jis se jism ya ko.ii uzuu Dhakaa jaaye, chaadar pechaa, pech, lapeT

English meaning of jhurmuT

Noun, Masculine

  • multitude, crowd, assembly, gathering
  • array (of troops)
  • bevy (of girls)
  • hiding the face behind a stole
  • shawl twisted round the head as a turban

झुरमुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत से लोगों का समूह, गिरोह
  • पास-पास उगे हुए कई पेड़ या झाड़ियाँ जिनकी डालियाँ आपस में मिली हुई हों
  • बच्चों का एक खेल जिसमें वे घेरा बनाकर नाचते हैं
  • चादर या किसी कपड़े से शरीर को पूरी तरह ढक लेने की क्रिया

جھُرْمُٹ کے قافیہ الفاظ

جھُرْمُٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھُرْمُٹ

بھیڑ، ان٘بوہ، گروہ، حلقہ

سِتاروں کا جھُرْمُٹ

کہکشاں، نکشتر، ستاروں کا مجموعہ، ستاروں کا گروپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھُرْمُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھُرْمُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone