تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گٹّھا" کے متعقلہ نتائج

گٹّھا

۱. گھاس یا لکڑیوں وغیرہ کا پشتارہ.

گُٹّھا

(سنگ تراشی) بڑے پتھر توڑنے کا دھار دار اوزار ، فانا ، پھانا.

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

لَکْڑی کا گَٹّھا

اکٹھی بندھی ہوئی لکڑیاں ، لکڑی کا بنڈل.

اردو، انگلش اور ہندی میں گٹّھا کے معانیدیکھیے

گٹّھا

gaTThaaगट्ठा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً ٹھگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گٹّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیمائش کا ناپ جو ۳ گز کے برابر ہوتا ہے ، جریب کا بیسواں حصہ.
  • ۱. گھاس یا لکڑیوں وغیرہ کا پشتارہ.
  • ۱. رک : گٹا (۳) .
  • ۱. بڑی گٹھڑی ، بڑا بقچہ ، بنڈل.
  • ۲. گھوڑے کا پُٹّھا ؛ کلائی یا ٹخنے کا جوڑ
  • ۲. پیاز یا لہسن وغیرہ کی ہری گانٹھ یا گٹھی.
  • ۲. (کنایۃً) بوجھ ، بار ، وزن ، بہت وزنی جو آسانی سے نہ اٹھایا جا سکے .
  • ۳. (ٹھگی) لاش.

Urdu meaning of gaTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • paimaa.ish ka naap jo ३ gaz ke baraabar hotaa hai, jariib ka biisvaa.n hissaa
  • ۱. ghaas ya lakk.Diiyo.n vaGaira ka pushtaara
  • ۱. ruk ha gaTTa (३)
  • ۱. ba.Dii gaTh.Dii, ba.Daa buqchaa, banDal
  • ۲. gho.De ka puThThাa ; kalaa.ii ya TaKhne ka jo.D
  • ۲. pyaaz ya lahsun vaGaira kii harii gaanTh ya gaThii
  • ۲. (kanaa.en) bojh, baar, vazan, bahut vaznii jo aasaanii se na uThaayaa ja sake
  • ۳. (Thaggii) laash

English meaning of gaTThaa

Noun, Masculine

  • A bundle, parcel, packet, package, bale, a bag

Adjective

  • muscled or muscular (body)

गट्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास या लकड़ियों वग़ैरा का गट्ठर
  • प्याज़ या लहसुन आदि की हरी गांठ या गठी
  • गट्ठर
  • बोझ, बोझा, भार जो आसानी से ना उठाया जा सके
  • घोड़े का पुठ्ठा, कलाई या टख़ने का जोड़
  • पैमाइश का नाप जो ३ गज़ के बराबर होता है, कट्ठा
  • बड़ी गठरी, बड़ा बंडल
  • लाश

विशेषण

  • सुडौल या गठा हुआ शरीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گٹّھا

۱. گھاس یا لکڑیوں وغیرہ کا پشتارہ.

گُٹّھا

(سنگ تراشی) بڑے پتھر توڑنے کا دھار دار اوزار ، فانا ، پھانا.

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

لَکْڑی کا گَٹّھا

اکٹھی بندھی ہوئی لکڑیاں ، لکڑی کا بنڈل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone