تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھ چُھٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ چُھٹ کے معانیدیکھیے
ہَتھ چُھٹ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ ذرا سی بات پر مار بیٹھنے والا ، مارنے میں بے دھڑک ، ہاتھ چلانے والا ، بے دھڑک وار کر دینے والا ، دست دراز ؛ بے قابو شخص ، جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ۔
- ۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔
- ۳۔ وہ پھکیت جس کا وار خالی نہ جائے ، دست چالاک ، مضبوط ضرب لگانے والا ۔
English meaning of hath-chhuT
Adjective
- one who is free with his hands, or who is given to striking, a striker, a beater, a missile
- apt to hit on the slightest provocation
हथ-छुट के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़रा सी बात पर मार बैठने वाला, मारने में बेधड़क, हाथ चलाने वाला, बेधड़क वार कर देने वाला, बेक़ाबू शख़्स, जिसे मार बैठने की आदत हो
- मुँहज़ोर, सरकश, बाग़ी, अत्याचारी, बेरहम, फ़सादी, हंगामा खड़ा करने वाला
- वो जिस का वार ख़ाली ना जाये, सधा हुआ वार करने वाला, मज़बूत प्रहार करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھ چُھٹ)
ہَتھ چُھٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔