تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ اُمِّید کے معانیدیکھیے
گُلِ اُمِّید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امید کا پھول، مقصد یا محبوب جس کی آرزو کی جائے، گُلِ آرزو
شعر
گل امید کھلنے کو چمن میں آبیاری ہو
خزاں کا روپ نہ دھارے کہیں پژمردگی دل کی
یوں کھلا اپنا یہ گل امید
کہ سدا دل یہ داغ یاس رہا
گل امید تو شاید کہ اپنا بھی شگفتہ ہو
تعجب کچھ نہیں گر پائیں پھل پاتے سہالی ہم
English meaning of gul-e-ummiid
Noun, Masculine
- the flower of hope, the beloved that being wished
गुल-ए-उम्मीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उम्मीद का फूल, मक़सूद या महबूब जिसकी आरज़ू की जाए, गुल-ए-आरज़ू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ اُمِّید)
گُلِ اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔