تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنُو" کے متعقلہ نتائج

اَنُو

مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جس کی مزید تقسیم نہ ہوسکے، جوہر، ایٹم

ہَنُو

رک : ہنومان

اَنُوا

نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ

اَنُوٹا

رک : انوٹھا ۔

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوب

رک : انوپا۔

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوق

عقاب

اَنُوٹھا

انوکھا

اَنُوبَھو

تجربہ، امتحان، یقین، قیاس، گمان، آزمائش، جانچ

اَنُوراگی

عقیدت مند، پیار اور محبت کرنے والا، عاشق

اَنُوراگ

پیْار، محبت، تعلق خاطر، عقیدہ، لال رنگ، لگاو، انسیت

اَنُوسار

مطابق، برابر، بموجب، موافق

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوباد

ترجمہ ۔

اَنُوکُول

مطابق، موافق

اَنُورادھا

منازل قمر کی سترھویں منزل کا نام، ستائیس نچھتروں میں سے سترھواں نچھتر

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

اَنُویائی

پیچھے جانے والا، نقل یا تقلید کرنے والا، پیروکار

اَنُوتَّر دایی

وہ جو اپنی ذمہ داریوں کو نہ نبھائے یا دھیان نہ رکھے، غیر ذمّے دار

ہَنُوز

ابھی، اب تک، اس وقت تک

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُون

چھوٹی چیزیں وغیرہ ؛ (مجازاً) ما ل و اسباب ۔

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُوَنتی

(سپہ گری) ہنومان کے نام سے موسوم سیف بازی کا ایک فن ۔

عَنُود

ہَنُون مَت

رک : ہنومان مت ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُوَنتی دَھج

(سیف بازی) پھکیتی کا ایک انداز جس میں داہنے ہاتھ میں تلوار بائیں میں سپرلے کر جست و خیز کرتے ہوئے حریف کا مقابلہ کرتے اور چوٹ مارتے ہیں ۔

ہَنُوز دِلّی دُور

رک : ہنوز دلی دور است (ست) ؛ ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے ، ابھی منزل بہت دور ہے ، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے ۔

ہَنُوز دِلّی دُور اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی منزل بہت دور ہے، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے، ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنُو کے معانیدیکھیے

اَنُو

anuअनु

اصل: سنسکرت

اَنُو کے اردو معانی

اسم، مذکر، سابقہ

  • مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جس کی مزید تقسیم نہ ہوسکے، جوہر، ایٹم
  • پیچھے (جیسے: انوبائی)
  • مثل، برابر (جیسے: انوسار، انوکول، انومان)
  • ساتھ، ہمراہ (جیسے: انوپات، انوراگ، انوبھو)
  • بار بار ( جیسے: انوواد)

अनु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, उपसर्ग

  • पदार्थ का वह छोटे से छोटा भाग जिसकी विभाजित होने की सीमा शेष न हो, परमाणु, ऐटम
  • पीछे (जैसे: अनुबाई)
  • समान, बराबर ( जैसे: अनुसार, अनुकूल, अनुमान)
  • साथ, हमराह (जैसे: अनुपात, अनुराग, अनुभव )
  • बार-बार (जैसे: अनुवाद)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone