تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گوشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کونا. کُنج.
- جانب ، سمت ، پہلو ، طرف.
- پلّو ، سِرا کنارا (چادر یا کپڑے وغیرہ کا).
- آنکھ کا کونا ، کویا.
- (مجازاً) خلوت ، تنہائی کی جگہ ، تخلیہ.
- حاشیہ کنارا (دستاویز یا کاغذ کا)
- کسی چیز کا باہر کو نکلا ہوا حصہ یا سرا ، کھون٘ٹ.
- کمان کا سِرا، کمان کے سِروں کا کھانچا جس میں تانت باندھی یا اٹکائی جاتی ہے ، کہہ.
- رہنے کی جگہ ، مکان ، رہائش (توشہ کے ساتھ مستعمل).
- . رُخ ، پہلو، زوایہ.
- صحافت کسی مجلہ کے وہ صفحات جو مخصوص نگارشات کے لیے مختص کیے جائیں یا کسی شاعر یا ادیب کے لیے مخصوص کیے جائیں.
- ۔(ف) مذکر۔ ۱۔زاویہ۔ کُونا۔ لندن سے جنوب اور مشرق کے گوشہ میں یہ شہر واقع ہے۔ ۲۔طرف۔ جانب۔ پہلو کیجگہ۔ کمرے کے دوسرے گوشہ میں غسل خانہ ہے۔ ۳۔کمان کا سِرا۔ ۴۔تنہائی کا مقام۔ سب سے الگ۔ تم محفل میںکیوں گئے کسی گوشہ میں الگ بیٹھ گئے ہوتے۔
- (موسیقی) راگ یا راگنی.
وضاحتی ویڈیو
شعر
کوئی گوشہ خواب کا سا ڈھونڈ ہی لیتے تھے ہم
شہر اپنا شہر بانیؔ بے اماں ایسا نہ تھا
کوئی تنہائی کا گوشہ کوئی کنج عافیت
عاشق و معشوق یکجا ہوں کہاں اے آسماں
Urdu meaning of gosha
- Roman
- Urdu
- kona. kunaj
- jaanib, simt, pahluu, taraf
- palluu, siraa kinaaraa (chaadar ya kap.De vaGaira ka)
- aa.nkh ka kona, koya
- (majaazan) Khalvat, tanhaa.ii kii jagah, taKhaliyaa
- haashiyaa kinaaraa (dastaavez ya kaaGaz ka
- kisii chiiz ka baahar ko nikla hu.a hissaa ya siraa, khonT
- kamaan ka siraa, kamaan ke suro.n ka khaanchaa jis me.n taant baandhii ya aTkaa.ii jaatii hai, kah
- rahne kii jagah, makaan, rihaayash (tosha ke saath mustaamal)
- . ruKh, pahluu, zavaayaa
- sahaafat kisii mujallaa ke vo safhaat jo maKhsuus nigaarshaat ke li.e muKhtas ki.e jaa.e.n ya kisii shaayar ya adiib ke li.e maKhsuus ki.e jaa.e.n
- ۔(pha) muzakkar। १।zaaviiyaa। ko.uunaa। landan se junuub aur mashriq ke gosha me.n ye shahr vaaqya hai। २।taraf। jaanib। pahluu kiijgaa। kamre ke duusre gosha me.n gusalkhaanaa hai। ३।kamaan ka siraa। ४।tanhaa.ii ka muqaam। sab se alag। tum mahfil me.n kyo.n ge kisii gosha me.n alag baiTh ge hote।
- (muusiiqii) raag ya raaginii
English meaning of gosha
गोशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (मूसीक़ी) राग या रागिनी
- अंतराल। कोण। कोना।
- एकान्त स्थान।
- कोना कुनज
- कोना, एकांत, नया बिंदु निकलना
- सहाफ़त किसी मुजल्ला के वो सफ़हात जो मख़सूस निगारशात के लिए मुख़तस किए जाएं या किसी शायर या अदीब के लिए मख़सूस किए जाएं
- हाशिया किनारा (दस्तावेज़ या काग़ज़ का
- (मजाज़न) ख़लवत, तन्हाई की जगह, तख़लिया
- ۔(फ) मुज़क्कर। १।ज़ावीया। कोऊना। लंदन से जुनूब और मशरिक़ के गोशा में ये शहर वाक़्य है। २।तरफ़। जानिब। पहलू कीजगा। कमरे के दूसरे गोशा में गुसलखाना है। ३।कमान का सिरा। ४।तन्हाई का मुक़ाम। सब से अलग। तुम महफ़िल में क्यों गए किसी गोशा में अलग बैठ गए होते।
- आँख का कोना, कोया
- कमान का सिरा, कमान के सुरों का खांचा जिस में तांत बांधी या अटकाई जाती है, कह
- किसी चीज़ का बाहर को निकला हुआ हिस्सा या सिरा, खोंट
- कोण; कोना; अंतराल
- घर का कोना, एकान्त, ज़ावियः, कोण।
- जानिब, सिम्त, पहलू, तरफ़
- पल्लू, सिरा किनारा (चादर या कपड़े वग़ैरा का )
- रुख़, पहलू, ज़वाया
- रहने की जगह, मकान, रिहायश (तोशा के साथ मुस्तामल )
- कमान की नोक; धनुष की कोटि
- दिशा
- एकांत स्थान
گوشَہ کے مترادفات
گوشَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام
ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے
ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا
دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .
ٹِھیکْرا
مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے
ٹِھیکْری پَہْرَہ
پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .
ٹِھیکْرے کی نِسْبَت
پیدائشی رشتہ ، عورتیں کسی بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہمارے بچے سے ہوگئی .
ٹِھیکْرے کی مانگ
۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔
ٹِھیکْرے میں ڈالْنا
۔عورتوں میں ایک رسم ہے جب زچّہ جَن کر فارغ ہوتی ہے تو اُس ٹھیکرے میں جس میں بچّہ کا آنْول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں، دائی کا حق سمجھ کر سب کُنبے رشتے کی عورتیں کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں۔
ٹِھیکْرا ہو جانا
مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .
ٹِھیکْرا اُٹھانا
آن٘ول نال اور دیگر زچگی کی آلایش کا برتن جو عموماً مٹی کا ہوتا ہے اُٹھا کرلے جانا اور کسی محفوظ جگہ گاڑ دینا یہ خدمت گھر کی مہترانی انجام دیتی ہے اور اس کے عوض اس کو حسب مقدور نقدی دی جاتی ہے جو اس برتن میں ڈال دی جاتی ہے
ٹِھیکْری رَکْھ لینا
(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (گوشَہ)
گوشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔