تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشَہ" کے متعقلہ نتائج

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو

توشَہ دان

توش کا تحتی توش دان

توشَہ کَرنا

سامان آخرت تیار کرنا.

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَۂ سَفَر

رک: توشہ معنی نمبر ۱.

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

توشَۂ عاقِبَت

توشۂ آخرت، نیز طنزاً

توشَہ خانَۂ عام

۔مذکر۔ گُدام۔

توشَہِ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

حَرام توشَہ

حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا، حرام خور

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

عاقِبَت کا توشَہ

(مجازاً) اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

مَرْدِ بے توشَہ نَگِیرَد گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

شاہ عَبدُالْحَق كا توشَہ

(عور) شاہ عبدالحق (ایک بزرگ) كے نام كا كھانا

مَردِ بے توشَہ بَر گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

بَغَل میں توشَہ تو مَنْزِل کا بَھروسا

اس شخص کی کامیابی یقینی ہے جو سی مہم پر روانہ ہونے سے پہلے پوری طرح سامان سے لیس ہو۔

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

کَمَر میں توشَۂ مَنْزِل کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں توشَہ کے معانیدیکھیے

توشَہ

toshaतोशा

نیز - توشا

اصل: فارسی

وزن : 22

توشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو، اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے، قوت لایموت
  • زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ
  • وہ کھانا جو مردے کے ساتھ لے جاتے اور قبرستان میں گورکن اور غربا کو بعد دفن تقسیم کر دیتے ہیں، توشے کی روٹی
  • خیر خیرات، مفلسوں اور محتاجوں کی امداد
  • کسی ولی یا بزرگ کے نام کا کھانا جو عرس کے دن تقسیم کیا جائے، تبرک
  • ذخیرہ، ساز و سامان

    مثال - چوروں نے توشہ خانے کے سپاہی کو بیہوش کر دیا

  • (مجازاً) سہارا

شعر

English meaning of tosha

Noun, Masculine, Singular

  • scantly food, little food
  • provision for a journey, provision supplies, viaticum
  • provision for a day accompanying the funeral of a deceased person (to support him during his journey to the other world, usually, however, given as alms to the grave-digger, or to some poor person )
  • alms or charity
  • food placed as an offering at the tomb of a saint
  • store, treasury

    Example - Choron ne tosha-khane ke shipahi ko be-hosh kar diya

तोशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रायः वो खाना जो यात्री के साथ, आहार की वो अल्प-मात्रा जो जीवन मात्र हो, अल्प-आहार, थूड़ा भोजन
  • रास्ते का खाना और ख़र्च, रास्ते का ख़र्च, सफ़र ख़र्च, पाथेय, मार्गव्यय
  • वो खाना जो मृतक के साथ ले जाते और क़ब्रिस्तान में क़ब्र खोदने वाले और ग़रीब को दफ़न के बाद बाँट देते हैं, तोशे की रोटी
  • दान, दक्षिणा, ख़ैरात, ग़रीबों एवंं कंगालों की सहायत
  • किसी संत या साधक के नाम का खाना जो उर्स के दिन बाँटा जाए, तबर्रुक, प्रसाद
  • भंडार, संग्रह, साज़-ओ-सामान, सामग्री आदि

    उदाहरण - चोरों ने तोशा-ख़ाने के सिपाही को बेहोश कर दिया

  • (लाक्षणिक) सहारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words