تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوشَہ کے معانیدیکھیے
شوشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دندانہ جو بعض حروف کے سرے پر ہوتا ہے، سرِ حرف یا دامنِ حرف کی علامت جو کسی لفظ کے شروع یا درمیان میں آئے جیسے ش اور س کی علامت (شد، سد) وغیرہ
- مرکب حروف کا پیوند یا جوڑ
- وہ شاخیں جو سونے یا چاندی کو پگھلا کر بنائی جاتی ہیں
- چھوٹا سا ٹکڑا یا حصہ، کم سے کم جزو
- سلاخ (لوہے کی)
- ورق، پرت
- فتنہ انگیز بات، انوکھی بات جو بحث و مباحثہ یا جھگڑے کا باعث بن جائے
- چٹکلا، کرتب
شعر
یہ اچھائی میں بھی صابرؔ برائی ڈھونڈ لیتی ہے
یہ دنیا ہے الف پر بھی کبھی شوشہ بناتی ہے
کاٹتے ہو ہمارے نام کے حرف
خوب شوشہ ہے زور فقرا ہے
یہ جام چھلکا کہ آنچل بہار کا ڈھلکا
شریر شوشہ شرارہ شباب شر شوخی
English meaning of shosha
शोशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झगड़े का कारण, चुटकुला, पुर्ज़ा, टुकड़ा
- खंड, टुकड़ा, सीन या शीन (अक्षर) का दंदानः, सोने या चाँदी का डेला।
- खंड, टुकड़ा, सीन या शीन (अक्षर) का दंदानः, सोने या चाँदी का डेला।
- निकली हुई नोक
- अनोखी बात
- दोष
- व्यंग्य में कही गई ऐसी बात जिससे झगड़ा होने की संभावना हो।
شوشَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوشَہ)
شوشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔