تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَہ" کے متعقلہ نتائج

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلَہْرا

گلہری کا نر

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گِلَہ مَنْد

شکوہ گزار، شکایت کرنے والا، شاکی.

گِلَہْرِیا

۔مذکر۔ وہ پتنگ جس میں دھاریاں ہوتی ہیں۔

گِلَہ شِکْوَہ

شکوہ شکایت، گلہ کرنا، شکوہ کرنا، ناراضگی

گِلَہ ہونا

شکایت ہونا، شکوہ ہونا، ناراضگی ہونا.

گِلَہ آمیز

شکوہ شکایت سے پُر، شکایت والی، شکایتی.

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گِلَہ گُزار

مدعی

گِلَہ دَھْرنا

کسی سے شکوہ شکایت ہونا.

گِلَہ گُزاری

شکوہ وشکایت، شکوہ شکایت کرنا، فریاد اور گلہ کرنا

گِلَہ جاتا رَہْنا

شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

گِلَہ دُھل جانا

گِلہ جاتا رہنا، شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

گِلَہ زُبان پَر لانا

شکوہ کرنا

گِلَۂ روزگار

گِلَہْری رَنگ لائی

اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

مُقَدَّر سے گِلَہ ہونا

قسمت سے شکایت ہونا ، نصیب سے شکوہ ہونا ۔

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

کیا قاضی گِلَہ کَرے گا

کوئی طعن و تشنیع نہیں کرے گا، کوئی نام نہیں دھرے گا، کوئی مُن٘ھ پر بات نہیں لائے گا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

آنکھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَہ کے معانیدیکھیے

گِلَہ

gilaगिला

اصل: فارسی

وزن : 12

گِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکایت، شکوہ، الاہنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gila

Noun, Masculine

  • complaint, resentment, reproach, blame

گِلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words