تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِلَہ گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَہ گُزار کے معانیدیکھیے
گِلَہ گُزار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مدعی
- شکوہ شکایت کرنے والا، شاکی
صفت
- مدعی، شکوہ شکایت کرنے والا، شاکی
شعر
گلہ گزار دلوں سے مرا گزر ہے میاں
میں موتیوں کو پروتے ہوئے گزرتا ہوں
کوئی ملال اب بھی آشکار ہو تو معذرت
نگاہ آپ سے گلہ گزار ہو تو معذرت
نہ جانے کتنے گلے اس میں مضطرب ہیں ندیم
وہ ایک دل جو کسی کا گلہ گزار نہیں
English meaning of gila-guzaar
Noun, Masculine
- complainant
गिला-गुज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वादी
- शिकवा शिकायत करने वाला, शाकी
विशेषण
- वादी ,उलाहना देनेवाला, उपालंभक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِلَہ گُزار)
گِلَہ گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔