تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِلَہ مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَہ مَنْد کے معانیدیکھیے
گِلَہ مَنْد کے اردو معانی
صفت
- شکوہ گزار، شکایت کرنے والا، شاکی.
شعر
منزل کی بے رخی کے گلہ مند تھے ہمیں
ہر راستے میں سنگ مجسم بھی ہم ہی تھے
مگر تو پھر بھی گلہ مند ہے تو ہوتا رہے
کہ ہم نے تجھ سے وفا کی نہیں تو جا نہیں کی
اک ہمیں آبلہ پائی سے گلہ مند نہیں
دوستو گردش حالات بھی تھک جاتی ہے
English meaning of gila-mand
Adjective
- complainant
गिला-मंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शिकायत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِلَہ مَنْد)
گِلَہ مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔