تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَہْری" کے متعقلہ نتائج

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گِلَہْری رَنگ لائی

اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

رَن٘گ لائی گِلَہْری

نئے نئے پر پُرزے نکالنے والے یا شیخی شان دکھانے والے (بطور پھبتی استعمال کرتے ہیں)

اَب رَنگ لائی گِلَہْری

اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گن کھلے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَہْری کے معانیدیکھیے

گِلَہْری

gilahriiगिलहरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِلَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی
  • ننھی سی بچّی، کٹّو

شعر

Urdu meaning of gilahrii

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhe se mushaabahat rakhtii hu.ii ek chhoTii maKhluuq jo aam taur par gharo.n aur baaGo.n me.n rahtii hai, chhakrii, gulaa.ii
  • nanhii sii bachchii, kaTTuu

English meaning of gilahrii

Noun, Feminine

गिलहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिखुरी, गिलाई, चूहे की तरह का एक प्रसिद्ध छोटा जन्तु जो प्रायः घरों और बगीचों में रहता और पेड़ों पर चढ़ सकता है
  • नन्ही सी बच्ची, कट्टू

گِلَہْری کے مترادفات

گِلَہْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گِلَہْری رَنگ لائی

اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

رَن٘گ لائی گِلَہْری

نئے نئے پر پُرزے نکالنے والے یا شیخی شان دکھانے والے (بطور پھبتی استعمال کرتے ہیں)

اَب رَنگ لائی گِلَہْری

اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گن کھلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone