تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا" کے متعقلہ نتائج

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

کیا قاضی گِلَہ کَرے گا

کوئی طعن و تشنیع نہیں کرے گا، کوئی نام نہیں دھرے گا، کوئی مُن٘ھ پر بات نہیں لائے گا

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے

مِیاں بی بی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کرسکتا ۔

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا کے معانیدیکھیے

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

qaazii gila na karegaaक़ाज़ी गिला न करेगा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا کے اردو معانی

  • کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

Urdu meaning of qaazii gila na karegaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii motriz na hogaa, kuchh qabaahat na hogii, ko.ii shikva shikaayat nahii.n karegaa

क़ाज़ी गिला न करेगा के हिंदी अर्थ

  • कोई आपत्ति नहीं करेगा, कुछ बुराई की बात न होगी, कोई शिकवा शिकायत नहीं करेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

کیا قاضی گِلَہ کَرے گا

کوئی طعن و تشنیع نہیں کرے گا، کوئی نام نہیں دھرے گا، کوئی مُن٘ھ پر بات نہیں لائے گا

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے

مِیاں بی بی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کرسکتا ۔

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone