تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس گُلَّہ" کے متعقلہ نتائج

رَس گُلَّہ

گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس گُلَّہ کے معانیدیکھیے

رَس گُلَّہ

ras-gullaरस-गुल्ला

  • Roman
  • Urdu

رَس گُلَّہ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

صفت

  • سِیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، آسانی سے باتوں میں آنے والا (شخص) ، نیز آسان (کام وغیرہ).

Urdu meaning of ras-gulla

  • Roman
  • Urdu

  • gulaab jaamun kii kism kii safaid rang kii miThaa.ii jo duudh ko phaa.D kar laDDuu kii shakl me.n banaa.ii jaatii aur qand ke shere me.n Daal kar tiiXyaar kii jaatii hai
  • siidhaa saadaa, bholaa bhaalaa, aasaanii se baato.n me.n aane vaala (shaKhs), niiz aasaan (kaam vaGaira)

रस-गुल्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुलाब जामुन के प्रकार की सफ़ेद रंग की मिठाई जो दूध को फाड़ कर लड्डू के रूप में बनाई जाती और चीनी के शीरे में डाल कर तैयार की जाती है

विशेषण

  • सीधा-सादा, भोला-भाला, आसानी से बातों में आने वाला (व्यक्ति), अथवा आसान (काम इत्यादि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَس گُلَّہ

گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس گُلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس گُلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone