تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر" کے متعقلہ نتائج

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام سے

۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نام جُو

شہرت چاہنے والا، نام کا خواہاں

نامزَد

موسوم، معروف

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کی

نام نہاد ۔

نام جوگ

ہنڈی (چیک) کی ایک قسم ، وہ ُہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو ۔

نام ساکھ

شہرت اور اعتبار

نام یاب

شہرت یافتہ ، مشہور ، نیک نام ، نام ور

نام تَک

نام بھی ، صرف نام ۔

نام وار

مشہور ، معروف ، شہرت یافتہ ؛ نامور ۔

نام دام

۔(دام واؤ سے تابع مہمل ہے۔ مذکر۔ نام وغیرہ۔ نامور (ف) نام آور کامخفف۔ صفت مشہور نامی۔

نام وام

نام وغیرہ

نام عمود

عزت و نمائش، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹھ

نام چار

رک : نام چار کو جو فصیح ہے ، برائے نام ۔

نام آور

معروف، مشہور

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

نام والا

مشہور ، نیک نام ؛ معروف ۔

نام آشنا

صرف نام سے واقف ، اَن دیکھا جانکار ، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو ، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو ۔

نام سیہ

شہرت خراب کرنا، بے عزت ہونا

نام ٹھام

نام اور جگہ ، اتا پتا ، کسی کے مفصل حالات ۔

نامی نام

۔صرف نام کی جگہ۔ نام ہی نام کامخفف۔؎

نام نشان

نشان، پتہ، ٹھکانا

نام داری

شہرت، ناموری، امتیاز

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

نام رُوپ

نام اور شکل (فلسفہ) ایک فرد، ایک نفس

نام بَندی

نام رکھنے کا عمل ، تسمیہ

نام زَدی

حاضری، پیشی، معائنہ، پریڈ

نام زَدَہ

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام پَتْر

ناموں یا لوگوں کی فہرست

نامُوسی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نامَنظُور

انکار کیا گیا، ناپسند، نامقبول، جو منظور نہ ہو، مسترد، رد

نام بَنام

ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نامے

نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

نام سُمرَن

نام جپنے کا عمل ، نام کا ورد ۔

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

نام و نَنگ

عزّت آبرو، معروفیت، مشہور و معروف ہونا

نامُوس

آبرو، عزت، حرمت

نام پَلَٹ

نام کا قائم مقام ، ضمیر

نام جَتن

شہرت حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش، نام یتن

نام نِکُو

اچھا نام ، نیک نامی ، اچھی شہرت ۔

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نام آوَر

مشہور، شہرت یافتہ، نمایاں، نامور، مشہور و معروف

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام تَختی

گھر اور کمرے کے دروازے پر آویزاں لکڑی یا دھات کی وہ تختی جس پر کسی کا نام وغیرہ لکھا ہو ، نام کی تختی (انگ : Name Plate)

نامِ خُدا

خدا کی مہربانی سے ، فضل ِالٰہی کی بدولت

نام رَٹنا

نام باربار زبان پر لانا، باربار نام لینا، نام دُہرانا

نامِ نامی

مشہور و معروف نام

نام ٹانکنا

(طنزاً) نام شامل کرنا ، نام کا اضافہ کرنا ، نام داخل کرنا ۔

نام و نَسَب

اصل نسل، خاندان، ذات بنیاد

نام نَوِیسی

لڑکے اور اس کے اجداد وغیرہ کے ناموں کی تحریر جو تحقیق ِحال کے لیے لڑکی والے کے ہاں بھیجی جائے ، ناموں کی فہرست ۔

نام کا ایک

آفت کا پرکالا ، بہت چالاک نیز وعدے کا پکا نیز ضدّی (عموماً لفظ ’’ اپنے ‘‘ کے ساتھ مستمل)

نام نِہاد

نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے معانیدیکھیے

گَھر

gharघर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ
  • تار برقی کا وہ محکمہ جہاں تار برقی سے تار دیے اور وصول کیے جاتے ہیں، ٹیلیگراف آفس، تار دینے کا دفتر
  • (عورت) خانہ داری، اثاث البیتہ، سامان خانہ داری، گرہست پن
  • ٹھور، ٹھکانا، جگہ
  • اڈا، مرکز
  • پڑاؤ، صدر، دفتر، آفس جیسے: تارگھر، ڈاک گھر
  • گھونسلا، آشیانہ، پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ
  • بھٹ، کھوہ، بل، جیسے: چیونٹی کا گھر
  • امن کی جگہ، جائے پناہ، آرام و راحت سے بسر کرنے کا مقام
  • جائے پیدائش، دیس، وطن
  • گھر کے تمام افراد، اہل خانہ، گھر کا گھر، پورا گھر، خاندان، کنبہ
  • (کنایۃً) اپنے لوگ، عزیز و اقارب
  • (ہیئت) کسی سیارے کا دائرہ گردش جسے اس کا مقام، گھر یا منزل کہتے ہیں، برج
  • نگینے کا گھاٹ، وہ جگہ جہاں نگینہ جڑا ہوتا ہے
  • ایسا سوراخ جو آرپار نہ ہو، کم گہرا سوراخ یا چھید
  • گنجائش، سمائی
  • چوسر، پچیسی یا لوڈو میں بنے ہوئے چار خانوں کے درمیان کا بڑا خانہ جس میں گوٹ جانے سے گوٹ پکی ہو جاتی ہے اس کو چاروں رنگوں کا گھر کہتے ہیں
  • اون یا تاگے کی بنائی میں وہ پھندے جو بننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں، سوئٹر
  • وہ خانے جو تعویذ کے نقش میں بناتے ہیں
  • مقام سُر، راگ کا مقام
  • خوش الحان پرند کی آواز
  • بلبل کی نغمہ سنجی پر بھی گھر کا اطلاق کیا جاتا ہے
  • کسی چیز کے رکھنے کا خانہ: جیسے میان، نیام، غلاف
  • عینک رکھنے کا خانہ، خول، کیس
  • تکنیک، انداز، طریقہ
  • (بازاری) کون، مقعد
  • (مجازاً) قبر، گور، ابدی آرام گاہ
  • آقا، مالک
  • خاوند، بر، دولہا
  • منبع، سرچشمہ، بنیاد
  • مخزن، گودام
  • وجہ، علامت
  • دراز، الماری یا میز کا خانہ
  • گرہ، جیب، ڈب
  • داؤں پیچ، کشتی
  • ضرب، چوٹ
  • آنکھ کا حلقہ یا گڈھا
  • طغرہ، چوکھٹا فریم، جیسے: تصویر کا گھر
  • وہ مقام جہاں کوئی شے وافر مقدار سے ہو، مخزن، خزانہ، جیسے: کشمیر میوہ جات کا گھر ہے
  • کیلا، بانس یا مونج وغیرہ کا ذخیرہ جو یکجا ہو کر گھنی شکل میں اگتے ہیں
  • چاروں سمت خطوط کی مدد سے بنا خانہ یا گھر، خانہ، کوٹھا
  • کسی دشواری یا مشکل کی وجہ، جیسے: آلودگی بیماری کا گھر ہے

شعر

English meaning of ghar

Noun, Masculine

घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्यों के रहने का स्थान जी दीवार आदि से घेरकर बनाया जाता है, किसी परिवार का निवास-स्थान, निवासस्थान, आवास, मकान
  • विद्युतीय तार का वो विभाग जहाँ विद्युतीय तार दिए और प्राप्त किए जाते हैं, टैलीग्राफ़ ऑफ़िस, तार देने का कार्यालय
  • (स्त्री॰) घर की सामग्री, गृहस्थी का सामान, जैसे: वह अपना इधर-उधर घूमता है, मै घर लिए बैठी रहती हूँ
  • ठोर, ठिकाना
  • अड्डा, केंद्र
  • पड़ाव, कार्यालय, कारख़ाना, आफ़िस, दफ़्तर, जैसे: डाकघर, तारघर, पुतलीघर, रेलघर, बंकघर इत्यादि
  • घोंसला, आशियाना, पक्षियों का बसेरा करने की जगह
  • भट्ट, खोह, बिल, छेद
  • शांति का स्थान, अश्रयस्थान, शांति और सुख से बसर करने का स्थान
  • जन्मस्थान, जन्मभूमि, वतन, स्वदेश
  • घर में रहने वालों की पूरी सामाजिक इकाई, घराना, कुल, वंश, खानदान, जैसे: किसी अच्छे या बड़े घर लड़की ब्याहेंगे, वह अच्छे घर का लड़का है
  • ( सांकेतिक) अपने लोग, संगति में रहने वाले, मित्र, साथी, दोस्त
  • ( खगोल विद्या) जन्मकुंडली में किसी ग्रह का स्थान, ग्रहों की राशि, घेरा, बुर्ज
  • किसी वस्तु (नगीना आदि) को जमाने या बैठाने का स्थान, वो जगह जहाँ नगीना जुड़ा होता है, नगीने का घाट, जैसे: नगीने का घर
  • ऐसा छिद्र जो आर-पार ना हो, कम गहरा छिद्र या छेद, बिल, सूराख, जैसे: छलनी के घर, बटन के घर
  • किसी वस्तु के अँटने या सामने का स्थान, छोटा गड्ढा, अटने या समाने का स्थान, जैसे: पानी ने स्थान-स्थान पर घर लिया है
  • कोई वस्तु रखने का डिब्बा या चोंग़ा, कोश, ख़ाना, केस, जैसे: चशमें का घर, तलवार का घर
  • शतरंज आदि का चौकोर ख़ाना, कोठा
  • ऊन या तागे की बुनाई में वो फंदे जो बुनने में सिलाई पर डाले जाते हैं, सोइटर
  • वो ख़ाने जो तावीज़ के नक़्श में बनाते हैं
  • राग का स्थान, मुकाम, स्वर, जैसे: यह चिड़िया कई घर बोलती है
  • मधुर स्वर पक्षी की आवाज़
  • बुलबुल की चहचहाहट पर भी घर से अभिप्राय लिया जाता है
  • किसी चीज़ के रखने का ख़ाना, जैसे: म्यान, नियाम, कोश, ग़िलाफ़
  • ऐनक रखने का ख़ाना, ख़ौल, आवरण, केस
  • कला, शैली, ढंग, तरीक़ा
  • कोठरी, कमरा, जैसे: ऊपर के खंड में केवल चार घर हैं
  • आड़ी खड़ी खिंची हुई रेखाओं से घिरा स्थान, कोठा, ख़ाना, जैसे: कुंडली या यंत्र का घर
  • (बाज़ारू) भग या गुगेंद्रियों
  • ( मजाज़न) क़ब्र, गोर, अनादि निवास-स्थान
  • स्वामी, मालिक, आक़ा
  • पति, बर, दूल्हा
  • भंडार, गोदाम
  • उत्पत्ति स्थान, मूल कारण, उत्पन्न करने वाला, जैसे: (क) रोग का घर खाँसी, खीरा रोग का घर है
  • पटरी आदि से घिरा हुआ स्थान, ख़ाना, कोठा, जैसे: आलमारी के घर, संदूक़ के घर
  • गिरह, जेब, डब
  • दाँव, पेंच, युक्ति, जैसे: वह कुश्ती के सब घर जानता है
  • चोट मारने का स्थान, वार करने का स्थान या अवसर
  • आँख का गोलक या गड्ढा
  • चौखटा, फ्रेम, जैसे: तसवीर का घर
  • वह स्थान जहाँ कोई वस्तु बहुतायत से हो, भांडार, खजाना, जैसे: काश्मीर मेवों का घर है
  • केले, मूँज या बाँस का समूह जो एकत्र घने होकर उगते हैं
  • चारों तरफ़ रेखा खींचकर बना आरेख, कोठा, ख़ाना
  • किसी समस्या की वजह, जैसे- प्रदूषण रोग का घर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone