تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامے" کے متعقلہ نتائج

نامے

نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

اَعْمال نامے

نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا

پُرانے عَہْد نامے

حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے

عَاقْ نَامِے

سوال نامے

پرسشنامه، رائے شماری، کوئز

اردو، انگلش اور ہندی میں نامے کے معانیدیکھیے

نامے

naameनामे

وزن : 22

نامے کے اردو معانی

  • نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

شعر

English meaning of naame

  • letters

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone