Search results
Saved words
Showing results for "office"
Urdu words for office
office के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दफ़्तर
- ख़िदमत
- मर्तबा
- पाइगाह
- पेशा
office کے اردو معانی
- دَفْتَر
- خِدْمَت
- مَرتَبَہ
- پائِگاہ
- پیشَہ
Related searched words
officinal
(الف) فوری استعمال کے لیے دی جانے والی تیار( دوا )(ب) قرابا دین (کتاب الادویہ) میں مندرج نسخے کے مطابق تیار شدہ (قب: MAGISTRALمعنی ۲) (ج) (نام) جو کتاب الادویہ میں درج ہو۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
little office
دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے
register office
وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.
seals of office
(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.
currency-office
وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .
war-office
جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (office)
office
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone