تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھَاٹْ" کے متعقلہ نتائج

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرَق فِشانی

پسینہ ٹپکانا

عَرَقِ شَرم

شرمندگی اور ندامت کا پسینہ

عَرَقِیْ

پسینے کا، پسینے سے متعلق

عَرَقِیَت

پسینہ آنا

عَرَقِ فِتْنَہْ

بیر کے پھول کے رس سے کشید کی ہوئی شراب

عَرَق آگِیں

عَرَقِ شَرمِ گُنَہ

گنہ اور معاصی سے شرمندگی اور نادم ہونے پر آنے والا پسینہ

عَرَق اَفْشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے میں ڈوبا ہوا، پسینے میں تربتر

عَرَقِ آخِر

نزع کے وقت آنے والا پسینہ

عَرَقِ گُلَاب

گلاب کا کشید کیا ہوا پانی، گلاب کے پھول کا پانی، گلاب کے پھول کا عرق

عَرَقِیات

(طب) مختلف قسم کے عرق، بہت سے عرق، افشردے

عَرَقِ اِنْفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

عَرَق گُل رُخَاں

گلاب جیسے چہروں والے کا پسینہ، حسینوں کا پسینہ

عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا

شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا

عَرَق فِشاں

پسینہ ٹپکانے والا، پسینے سے تر، سخت محنت

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

عَرَق عَرَق

پسینے پسینے، پسینے میں ڈوبا ہوا، عرق آلود، بہت شرمندہ

مَرَضُ العَرَق

پسینے کی بیماری جو ایک قسم کا وبائی بخار ہے اس میں پسینہ کثرت سے آتا ہے

کیوڑے کا عرق

وہ عرق جو کیوڑے کے پھول سے کشید کرتے ہیں

گلاب کا عرق

وہ عرق جو گلاب کے پھول کی پتیوں سے کشید کیا جائے

سَونف کا عَرَق

وہ عرق جو سون٘ف کا بیج پانی میں ڈال کر نکالا جائے

اَبْروئے عَرَق آلود

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھَاٹْ کے معانیدیکھیے

گھَاٹْ

ghaaTघाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: ہندو جنگلات شکار

گھَاٹْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں
  • ساحل پر وہ مقام جہاں سے دریا کو پار کریں، وہ مقام جہاں سے کشتی پر سوار ہوں یا اُتریں
  • دریا یا تالاب وغیر کے کنارے پانی پینے کی جگہ، مشرب، آبخور
  • دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے وہ مقام جہاں دھوبی کپڑے دھوتے ہیں، دھوبیوں کے کپڑے دھونے کی جگہ
  • تلوار کا خم، خمِ شمشیر، باڑھ سے اوپر کا حصہ
  • مقام، منزل، راستہ، سمت، رخ
  • انگیا کے سامنے کا مثلث نما کُھلا ہوا حصّہ، انگیا کا گریبان
  • تراش خراش، وضع قطع، روپ، صورت، ڈول
  • ڈھنگ ، انداز، طرز
  • راہ، راستہ
  • دشوارگزار پہاڑی راستہ، گھاٹی، درۂ کوہ، پہاڑ
  • پہاڑ، پربت
  • (ہندو) دُلہن کا لہنگا
  • (شکاری) شیر یا کسی اور جنگی جانور کا رات کے وقت شکار کرنے کے لیے درخت کے اوپر گھات میں بیٹھنے کی بنائی ہوئی جگہ، مالا
  • (ہندو) جُو کی ثابت نکلی ہوئی گِری جو نرمی / نمی دے کر نکالی جاتی ہے
  • ناؤ کا کرایہ، گھاٹ اُترائی، پُل کا محصول
  • (باجا سازی) طبلے کی آٹھ طنابوں میں سے ہر ایک طناب جو اُس کے گردے کو چاروں طرف سے گھیرے رہتی ہے
  • کمی، نقصان، گھاٹا
  • کوتاہی، قصور
  • (مرصّع کاری) نگیْن٘ے کی سطے کی بنائے ہوئے درمیانی پل جو کور سے اوپر ہوتے ہیں
  • (جلد سازی) کتاب کے ورقوں کی سلائی کا چھوٹا سا کھان٘چہ جس میں ٹانکے کا ڈورا بیٹھ جائے (بنانا، کاٹنا)

شعر

English meaning of ghaaT

Noun, Masculine

  • ghat, landing stage, wharf, pier, jetty
  • bathing-place on river side, place for washing clothes on a river bank
  • sea
  • curve in the blade of sword
  • cleavage of brassiere
  • loss, want
  • bridal gown
  • way, manner
  • tool and other tax
  • mountainous or impassable way, difficult passage over a hill
  • place where toll is collected
  • fare paid for crossing the river, custom duty or octroi paid

घाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलाशय, नदी आदि के तट पर वह स्थान जहाँ लोग विशेष रूप से नहाते, धोते, जल भरते, नावों पर चढ़ते-उतरते, अथवा उन पर सामान आदि लादते-उतारते हों। मुहा०-घाट नहाना = किसी के मरने पर उदक क्रिया करना। (नाव का) घाट लगना = नाव का सवारियाँ चढ़ाने या उतारने, सामान लादने या उतारने के लिए घाट पर पहुँचना या किनारे पर लगना। (लोगों का) घाट लगना = नाव द्वारा नदी पार जाने के इच्छुक व्यक्तियों का घाट पर इकट्ठा होना।
  • तालाब, नदी आदि के तट के आस-पास का वह स्थान जहाँ सीढ़ियाँ आदि बनी होती हैं तथा जिस पर से होकर लोग जल तक पहुँचते हैं।
  • नदी या तालाब का किनारा, धोबियों के कपड़े धोने का स्थान
  • नदी, सरोवर या तालाब का वह किनारा जहाँ लोग पानी भरते, नहाते-धोते एवं नावों पर चढ़ते उतरते हैं
  • नदी, झील आदि का वह किनारा जहाँ पानी में उतरने के लिए सीढ़ियाँ बनी होती हैं
  • वह पहाड़ी मार्ग जिसमें उतार-चढ़ाव हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھَاٹْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھَاٹْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone