تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے
عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا کے اردو معانی
- شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا
English meaning of 'araq-e-sharm me.n Duubnaa
- to be ashamed
'अरक़-ए-शर्म में डूबना के हिंदी अर्थ
- लज्जा से पसीने-पसीने होना, बहुत लज्जित होना, लज्जा के मारे पसीने पसीने हो जाना, शर्म से पानी-पानी हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا)
عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔