تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹ

بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے

ٹھاٹ ٹَہْرانا

شان و شوکت کا سامان کرنا ، جاہ و حشم کا ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ ٹَھہْرانا

شان و شوکت کا سامان کرنا ، جاہ و حشم کا ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

ٹھاٹ زَنْجِیرَہ

(بنوٹ ؛ کشتی) اس طریقے میں وار کرتے اور روکتے وقت بایاں پیر ہمیشہ آگے رکھتے ہیں چلت پھرت میں قدم اٹھائے نہیں جاتے اصلی حالت پر قائم رکھتے ہوئے اس طرح جیسے زنجیر کھینچی جاتی ہے آگے پیچھے کھسکائے یا پھیلائے جاتے ہیں

ٹھاٹ باٹ سے رَہْنا

۔(عو) شان و شوکت سے رہنا۔ آن بان سے رہنا۔

ٹھاٹ بَندْھنا

ٹھاٹھ باندھنا معنی نمبر ۳ (رک) کا لازم.

ٹھاٹ باندْھنا

پٹا بازوں کا چوب بازی کے قاعدے سے کھڑا ہونا ، شان و شوکت دکھانا.

ٹھاٹھ باٹ سے رَہنا

شان و شوکت سے رہنا، آن بان سے رہنا

ٹھاٹْھ پَڑا رَہ جانا

۔ سب سامان دُنیا میں رہ جانا۔

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹھاٹ بَنْدی

(چھپر) چھانے کے کام میں آنے والے پرانے ٹھاٹھ کو پوری طرح نیا کرنا

ٹھاٹ جَمْنا

ٹھاٹ جمانا (رک) کا لازم.

ٹھاٹ بَنانا

شان و شوکت جمانا ، شان دکھانا

ٹھاٹ جَمانا

ساز و سامان ترتیب دینا ، قائم کرنا ، انتظام کرنا.

ٹھاٹ بَدَلْنا

جھوٹ موٹ بڑا پن جتانا ، اور سے اور دکھانا ؛ رن٘گ بان٘دھنا ، اپنی حیثیت کا دکھاوا کرنا ، بڑائی جتانا ، مصنوعی شان بان دکھانا ، نیا لباس زیب تن کرنا

ٹھاٹ بِگَڑْنا

شان و شوکت باقی نہ رہنا ، کام خراب ہوجانا.

ٹھاٹ ٹَھٹْھنا

ساز و سامان ترتیب دینا ، آرایش کا سامان کرنا.

ٹھاٹ سے

شان و شوکت یا کروفر کے ساتھ

ٹھاٹ بِگاڑْنا

شان مٹانا ، حالت خراب کرنا.

ٹھاٹ پَھیلانا

کسی امر کی درستی کا سامان جمع کرنا ، ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ کا

شاندار ، شان و شوکت والا.

ٹھاٹ باٹ

شان و شوکت، آن بان، خوشحالی

ٹھاٹ دار

شان دار، شان و شوکت والا

ٹھاٹَر

کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ لینا

ٹھاٹھیں مارنا ، متلاطم ہونا.

ٹھاٹ باٹھ

(عموماً جمع میں) شان و شوکت ، سامان عیش یا امارت.

ٹھاٹَھر

ٹھاٹر، ٹٹی، باڑھ

ٹھاٹ باٹھ جَمانا

شان دکھانا ، شان و شوکت کا رن٘گ جمانا.

ٹھاٹ باٹ جَمانا

شان دکھانا ، شان و شوکت کا رن٘گ جمانا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

ٹھاٹ ٹھاٹھ

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بانس کا چوکْٹھا۔ ڈھانچا۔ ۲۔فیشن ۔ ڈھنگ۔ طریقہ۔ ناز وانداز۔ ؎ ۳۔ آرائش۔ تَجمُّل۔ زیب وزینت۔ ؎ ۴۔لکڑی پھینکنے والوں کا لکڑی پھینکتے وقت خاص طریقہ سے کھڑا ہوجانا۔ پینترا۔ ۵۔جلوس۔ سامانِ سواری۔ دھوم دھام۔ ۶۔کبوتروں کا خوشی میں پروں کو جھڑجھڑانا۔ مُرغ کا پَر جھاڑ کر اذان دینا۔ ۷۔ستار کی کھونٹی کا درست کرنا۔ ۸۔مُرغ کا مُرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت کا انداز۔ ۹۔ساز وسامان۔ تکلّف۔ ؎

ٹھاٹ مار کے اُٹْھنا

مرغ کا پر جھاڑ کر اڑنے کے واسطے اٹھنا

ٹھاٹھیْں

torrential waves

ٹھاٹ مارنا

آرام کرنا ، چین سے دن بتانا ، موج کرنا ، مزے اڑانا ، چین کرنا ؛ مرغیوں کا پروں کو جھڑجھڑانا ، بال و پر مارنا ، کبوتروں کا اڑنے کے لیے پر پھڑپھڑانا

ٹھاٹ باٹ سے

آن بان کے ساتھ ، شان و شوکت سے

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹھاٹ باٹھ سے

آن بان کے ساتھ ، شان و شوکت سے

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹھاٹھا

ٹھاٹھ

ٹھاٹھ بَدَلنا

change one's attitude

ٹھاٹھ

رک : ٹھاٹ (۲)

ٹھاٹھیْں مارْنا

۱. بڑی بڑی لہریں اٹھنا ، متلاطم ہونا ، موجزن ہونا.

ٹھاٹْھری بَندی

۔مونث۔ روشنی کی ٹٹّیوں کا باندھنا۔

ٹھاٹْھ بانْدھنا

ٹھاٹر باندھنا، ٹٹّی باندھنا

ٹھاٹْھ پَھیلانا

۔کسی امر کے درستی کا سامان جمع کرنا۔

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

ٹھاٹْھ مار کے اُٹھنا

۔پرند خصوصاً کبوتر کا پرواز کے وقت بال وپَر مارنا۔

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

اَمِیرانَہ ٹھاٹ

عیش و آرام والی زندگی، پرتعیش زندگی

سَب ٹھاٹ پَڑا رَہ جائے گا

everything is left behind with death

دَکْھنی ٹھاٹ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

بَڑے ٹھاٹ باٹ سے

with great pomp and show, magnificently, splendidly

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

Urdu meaning of ThaaT

  • Roman
  • Urdu

  • baans vaGaira ka chaukhaTaa, Dhaanchaa, ThaaThar jis ko munDh kar chhat ya chhappar ya diivaar banaa.ii jaaye
  • taur tariiq, naaz-o-andaaz, saj dhaj
  • Dhang, tariiqa
  • aaraa.ish, jeb-o-ziinat, shaan vashkoh
  • (sipaah girii) lakk.Dii phenkne vaalo.n ka lakk.Dii phenkte vaqt ek Khaas vazaa se kha.Daa honaa, paintraa, muqaable ke vaqt hariif ke saamne kha.De hone ka ustaadaan fan ka muqarrar kyaa hu.a Dhang, ThaaT ka aam tariiqa ye hai ki baayaa.n pair aage ba.Dhaa kar tho.Daa Kham dete hai.n aur isii par jism ka vazan tuul kar siinaa supar talvaar ya lakk.Dii kandhe par taane ho.ii hariif par vaar karne kii ghaat me.n kha.De hote hai.n
  • jaluus, saamaan savaarii, dhuum dhaam
  • kabuutro.n ka Khushii me.n par jha.D jha.Daanaa, murG ka par jhaa.Dkar azaa.n denaa
  • vo andaaz jo murG ka murG se la.Dne ko ba.Dhte vaqt hotaa hai
  • sitaar saarangii vaGaira kii khuunTii darust karke us kii aavaaz ka utaar cha.Dhaav Thiik karnaa, le, dhan, tarz, gaane ka andaaz
  • mushtark suro.n kii asaas par raago.n kii darja bandii
  • asbaab, lavaazam Khusuusii
  • (majaazan) maal-o-mataa, puunjii, dhan daulat, jaayadaad, saaz-o-saamaan
  • tadbiir, intizaam
  • mufassil byaan, manzar vaGaira

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھاٹ

بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے

ٹھاٹ ٹَہْرانا

شان و شوکت کا سامان کرنا ، جاہ و حشم کا ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ ٹَھہْرانا

شان و شوکت کا سامان کرنا ، جاہ و حشم کا ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

ٹھاٹ زَنْجِیرَہ

(بنوٹ ؛ کشتی) اس طریقے میں وار کرتے اور روکتے وقت بایاں پیر ہمیشہ آگے رکھتے ہیں چلت پھرت میں قدم اٹھائے نہیں جاتے اصلی حالت پر قائم رکھتے ہوئے اس طرح جیسے زنجیر کھینچی جاتی ہے آگے پیچھے کھسکائے یا پھیلائے جاتے ہیں

ٹھاٹ باٹ سے رَہْنا

۔(عو) شان و شوکت سے رہنا۔ آن بان سے رہنا۔

ٹھاٹ بَندْھنا

ٹھاٹھ باندھنا معنی نمبر ۳ (رک) کا لازم.

ٹھاٹ باندْھنا

پٹا بازوں کا چوب بازی کے قاعدے سے کھڑا ہونا ، شان و شوکت دکھانا.

ٹھاٹھ باٹ سے رَہنا

شان و شوکت سے رہنا، آن بان سے رہنا

ٹھاٹْھ پَڑا رَہ جانا

۔ سب سامان دُنیا میں رہ جانا۔

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹھاٹ بَنْدی

(چھپر) چھانے کے کام میں آنے والے پرانے ٹھاٹھ کو پوری طرح نیا کرنا

ٹھاٹ جَمْنا

ٹھاٹ جمانا (رک) کا لازم.

ٹھاٹ بَنانا

شان و شوکت جمانا ، شان دکھانا

ٹھاٹ جَمانا

ساز و سامان ترتیب دینا ، قائم کرنا ، انتظام کرنا.

ٹھاٹ بَدَلْنا

جھوٹ موٹ بڑا پن جتانا ، اور سے اور دکھانا ؛ رن٘گ بان٘دھنا ، اپنی حیثیت کا دکھاوا کرنا ، بڑائی جتانا ، مصنوعی شان بان دکھانا ، نیا لباس زیب تن کرنا

ٹھاٹ بِگَڑْنا

شان و شوکت باقی نہ رہنا ، کام خراب ہوجانا.

ٹھاٹ ٹَھٹْھنا

ساز و سامان ترتیب دینا ، آرایش کا سامان کرنا.

ٹھاٹ سے

شان و شوکت یا کروفر کے ساتھ

ٹھاٹ بِگاڑْنا

شان مٹانا ، حالت خراب کرنا.

ٹھاٹ پَھیلانا

کسی امر کی درستی کا سامان جمع کرنا ، ڈول ڈالنا.

ٹھاٹ کا

شاندار ، شان و شوکت والا.

ٹھاٹ باٹ

شان و شوکت، آن بان، خوشحالی

ٹھاٹ دار

شان دار، شان و شوکت والا

ٹھاٹَر

کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ لینا

ٹھاٹھیں مارنا ، متلاطم ہونا.

ٹھاٹ باٹھ

(عموماً جمع میں) شان و شوکت ، سامان عیش یا امارت.

ٹھاٹَھر

ٹھاٹر، ٹٹی، باڑھ

ٹھاٹ باٹھ جَمانا

شان دکھانا ، شان و شوکت کا رن٘گ جمانا.

ٹھاٹ باٹ جَمانا

شان دکھانا ، شان و شوکت کا رن٘گ جمانا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

ٹھاٹ ٹھاٹھ

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بانس کا چوکْٹھا۔ ڈھانچا۔ ۲۔فیشن ۔ ڈھنگ۔ طریقہ۔ ناز وانداز۔ ؎ ۳۔ آرائش۔ تَجمُّل۔ زیب وزینت۔ ؎ ۴۔لکڑی پھینکنے والوں کا لکڑی پھینکتے وقت خاص طریقہ سے کھڑا ہوجانا۔ پینترا۔ ۵۔جلوس۔ سامانِ سواری۔ دھوم دھام۔ ۶۔کبوتروں کا خوشی میں پروں کو جھڑجھڑانا۔ مُرغ کا پَر جھاڑ کر اذان دینا۔ ۷۔ستار کی کھونٹی کا درست کرنا۔ ۸۔مُرغ کا مُرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت کا انداز۔ ۹۔ساز وسامان۔ تکلّف۔ ؎

ٹھاٹ مار کے اُٹْھنا

مرغ کا پر جھاڑ کر اڑنے کے واسطے اٹھنا

ٹھاٹھیْں

torrential waves

ٹھاٹ مارنا

آرام کرنا ، چین سے دن بتانا ، موج کرنا ، مزے اڑانا ، چین کرنا ؛ مرغیوں کا پروں کو جھڑجھڑانا ، بال و پر مارنا ، کبوتروں کا اڑنے کے لیے پر پھڑپھڑانا

ٹھاٹ باٹ سے

آن بان کے ساتھ ، شان و شوکت سے

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹھاٹ باٹھ سے

آن بان کے ساتھ ، شان و شوکت سے

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹھاٹھا

ٹھاٹھ

ٹھاٹھ بَدَلنا

change one's attitude

ٹھاٹھ

رک : ٹھاٹ (۲)

ٹھاٹھیْں مارْنا

۱. بڑی بڑی لہریں اٹھنا ، متلاطم ہونا ، موجزن ہونا.

ٹھاٹْھری بَندی

۔مونث۔ روشنی کی ٹٹّیوں کا باندھنا۔

ٹھاٹْھ بانْدھنا

ٹھاٹر باندھنا، ٹٹّی باندھنا

ٹھاٹْھ پَھیلانا

۔کسی امر کے درستی کا سامان جمع کرنا۔

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

ٹھاٹْھ مار کے اُٹھنا

۔پرند خصوصاً کبوتر کا پرواز کے وقت بال وپَر مارنا۔

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

اَمِیرانَہ ٹھاٹ

عیش و آرام والی زندگی، پرتعیش زندگی

سَب ٹھاٹ پَڑا رَہ جائے گا

everything is left behind with death

دَکْھنی ٹھاٹ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

بَڑے ٹھاٹ باٹ سے

with great pomp and show, magnificently, splendidly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone