تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاٹ" کے متعقلہ نتائج

پھاٹ

رک : پھٹ، پھٹنا (رک) سے

پھاٹَکَہ

( ممنوعہ اشیا کا ) سٹہ ، سٹے کا جوا .

پھاٹَک بَنْد ہونا

صدر دروازہ بند ہونا (مجازاََ) کسی بھی چیز کا بند ہوجانا.

پھاٹَک میں داخِل ہونا

پھاٹک میں داخل کرنا (رک) کا لازم .

پھاٹ پُھوٹ

تتر بتر، پراگندہ

پھاٹ پَڑْنا

رک : پھٹ پڑنا

پھاٹْنا

رک، پھٹانا ( پھاڑنا)

پھاٹَک

بڑا دروازہ

پھاٹ جانا

رک : پھٹ جانا .

پھاٹ پُھوٹ کے نِکلے

۔(عو) بد دعا۔ کوڑھ کا مرض ہو۔

پھاٹَک دار

حوالات کا دربان ؛ وہ منشی جو تھانے کے پھاٹک پر مویشی کے داخل کرنے اور چھوڑ دینے اور فیس پھاٹک لینے وغیرہ پر مقرر ہوتا ہے .

پھاٹی

شاخ .

پھاٹا

تختہ، پٹلا، جوزمین کو جوتنے کے بعد ہموار کرنے کے لیے کھیت پرپھیرتے ہیں

پھاٹَک بَنْدی

حوالات میں ڈالنا، قید کرنا

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

پھاٹَک سے چُھڑانا

جرمانہ ادا کرکے مویشی کو کان٘جی ہاوس سے چھڑانا

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک مِیں داخِل کرنا

آوارہ مویشی کوکان٘جی ہاؤس میں دینا .

مُکھ پھاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاٹ کے معانیدیکھیے

پھاٹ

phaaTफाट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پھٹ، پھٹنا (رک) سے
  • تقسیم، معاملہ، حصہ داروں میں لگان یا اقساط کو شرکائے مالگزاری کے درمیان تقسیم کرنا، مشترک کیھتی کرنے والوں میں حصوں کا بٹوارا
  • (دریا کا) پھیلاؤ، عرض، چوڑائی، رک : پاٹ

شعر

Urdu meaning of phaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phaT, phaTnaa (ruk) se
  • taqsiim, mu.aamlaa, hissaa daaro.n me.n lagaan ya aqsaat ko sharkaa.e maalaguzaarii ke daramyaan taqsiim karnaa, mushtark kiyaatii karne vaalo.n me.n hisso.n ka baTvaaraa
  • (dariyaa ka) phailaa.o, arz, chau.Daa.ii, ruk ha paaT

English meaning of phaaT

Noun, Masculine

  • breadth (of river)
  • division, distribution of revenue among the shareholders
  • To be torn, be split, be rent, to tear, split,

फाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (नदी की) चौड़ाई, फैलाव
  • हिस्सेदारों में राजस्व का बँटवारा या वितरण
  • फटना, फूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھاٹ

رک : پھٹ، پھٹنا (رک) سے

پھاٹَکَہ

( ممنوعہ اشیا کا ) سٹہ ، سٹے کا جوا .

پھاٹَک بَنْد ہونا

صدر دروازہ بند ہونا (مجازاََ) کسی بھی چیز کا بند ہوجانا.

پھاٹَک میں داخِل ہونا

پھاٹک میں داخل کرنا (رک) کا لازم .

پھاٹ پُھوٹ

تتر بتر، پراگندہ

پھاٹ پَڑْنا

رک : پھٹ پڑنا

پھاٹْنا

رک، پھٹانا ( پھاڑنا)

پھاٹَک

بڑا دروازہ

پھاٹ جانا

رک : پھٹ جانا .

پھاٹ پُھوٹ کے نِکلے

۔(عو) بد دعا۔ کوڑھ کا مرض ہو۔

پھاٹَک دار

حوالات کا دربان ؛ وہ منشی جو تھانے کے پھاٹک پر مویشی کے داخل کرنے اور چھوڑ دینے اور فیس پھاٹک لینے وغیرہ پر مقرر ہوتا ہے .

پھاٹی

شاخ .

پھاٹا

تختہ، پٹلا، جوزمین کو جوتنے کے بعد ہموار کرنے کے لیے کھیت پرپھیرتے ہیں

پھاٹَک بَنْدی

حوالات میں ڈالنا، قید کرنا

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

پھاٹَک سے چُھڑانا

جرمانہ ادا کرکے مویشی کو کان٘جی ہاوس سے چھڑانا

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک مِیں داخِل کرنا

آوارہ مویشی کوکان٘جی ہاؤس میں دینا .

مُکھ پھاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone