تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَن ہِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن ہِلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گَرْدَن
گَرْدَن ہِلانا کے اردو معانی
- انکار کرنا، نہیں کہنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں)
- اقرار کرنا، ہاں کہنا (اس صورت میں گردن اوپر نیچے ہلاتے ہیں)
- تعریف کرنا (اس صورت میں گردن دائیں بائیں ہلاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ)
English meaning of gardan hilaanaa
- nod
- shake the head
गर्दन हिलाना के हिंदी अर्थ
- खंडन करना, नहीं कहना (इस रूप में गर्दन दाएँ बाएँ हिलाते हैं)
- प्रतिज्ञा करना, हाँ कहना (इस रूप में गर्दन ऊपर नीचे हिलाते हैं)
- प्रशंसा करना (इस रूप में गर्दन दाएँ बाएँ हिलाते हैं किन्तु धीरे-धीरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَن ہِلانا)
گَرْدَن ہِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔