تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرَج" کے متعقلہ نتائج

گَرَج

بادلوں کے ٹکرانے کی آواز

گَرَج دَار

زوردار، بارُعب، جس میں کڑک ہو، ہیبت ناک

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گَرَجْدی

(موسیقی) بھیرویں راگ کی بھارجا .

گَرَج کَر بولنا

۔چیخ کر بولنا۔ کڑاکے کی آواز نکالنا۔

گَرَج کَرْنا بولْنا

(عو) بلند آواز سے بات کرنا ، چیخ یا چلا کر بولنا ، کڑاکے کی آواز ، ڈرا کر بات کرنا

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتے ہَیں، سو وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتِی آواز

rumble

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گرج کر

چیخ کر، چلا کر، پکار کر، زور کی آواز سے دھاڑ کر

گِرْجا ہونا

رک : گرجا کرنا جس کا یہ لازم ہے .

گَرْجا ہُوا موتی

ٹُوٹا ہوا موتی ، وہ موتی جو چٹخ گیا ہو ، گوہرِ شکستہ نیز وہ موتی جس میں آب و تاب باقی نہ رہے ، وہ موتی جس میں بال آ گیا ہو .

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گرجا گھر

عیسائیوں کی عبادت گاہ

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گُرْجَک

(لوہاری) دھات کی چیزوں کے سوراخ کا من٘ہ چوڑا کرنے کا ایک خاص قسم کا برما جس کا من٘ہ مخروطی شکل کا ہوتا ہے

گرجاٹ

گرج

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

گِرجائی

کلیسائی ، گرجا سے منسوب .

گَرْجا سو بَرْسا کیا

رک : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

گُرْجِسْتانی

گرجستان سے منسوب ، گرجستان کا .

گِر جانا

رک : گِر پڑنا ، نیچے آ رہنا.

گَھن گَرَج ہونا

زور شور ہونا ، غل غپاڑا کرنا ، رجائیت ہونا.

گھَنْ گَرَج

بادل کی طرح گرجنے اور کڑکنے والا، گرجتا کڑکتا ہوا، زور کی آواز والا

بادل کی گَرَج

صاعقہ کی آواز

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

بادَل گَرَج چَھتْ

آواز گونجنے والی چھت، گنجیلی چھت

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

گرڈا گرج

گرد کا بڑا بھائی ارن جوسریہ کا رتھبان ہے

آواز کی گرج

آواز کی کڑک یا شور

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَج کے معانیدیکھیے

گَرَج

garajगरज

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَرَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادلوں کے ٹکرانے کی آواز
  • زور کی آواز، مہیب آواز، کڑک
  • زور کی چنگھاڑ، چیخ (شیر یا ہاتھی وغیرہ کی)
  • (مجازاً) فوں فاں، شیخی، گھمنڈ
  • (مجازاً) رعب داب (قدیم)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَرَض

مطلب، مقصد، حاجت، خواہش، ارادہ، ہدف

شعر

Urdu meaning of garaj

  • Roman
  • Urdu

  • baadlo.n ke Takraane kii aavaaz
  • zor kii aavaaz, muhiib aavaaz, ka.Dak
  • zor kii chinghaa.D, chiiKh (sher ya haathii vaGaira kii
  • (majaazan) fuu.n phaan, shekhii, ghamanD
  • (majaazan) rob daab (qadiim

English meaning of garaj

Noun, Feminine

  • thundering, thunder
  • bellowing
  • roaring, roar
  • rumbling (of)

गरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गरजने की क्रिया या भाव।
  • बहुत गंभीर या घोर शब्द। जैसे-बादल या सिंह की गरज। स्त्री० [अ०] १. किसी उद्देश्य अथवा प्रयोजन की सिद्धि के लिए मन में होनेवाली स्वार्थजन्य इच्छा। मुहा०-(अपनी) गरज गाँठना = अपना स्वार्थ सिद्ध करना। पद-गरज का बावला स्वार्थांध। २. आवश्यकता। जरूरत। अ०य० १. इतना होने पर। आखिरकार। २. तात्पर्य यह है कि।
  • बादल की आवाज़, बिजली कड़कने की आवाज़

گَرَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرَج

بادلوں کے ٹکرانے کی آواز

گَرَج دَار

زوردار، بارُعب، جس میں کڑک ہو، ہیبت ناک

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گَرَجْدی

(موسیقی) بھیرویں راگ کی بھارجا .

گَرَج کَر بولنا

۔چیخ کر بولنا۔ کڑاکے کی آواز نکالنا۔

گَرَج کَرْنا بولْنا

(عو) بلند آواز سے بات کرنا ، چیخ یا چلا کر بولنا ، کڑاکے کی آواز ، ڈرا کر بات کرنا

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتے ہَیں، سو وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گَرَجْتِی آواز

rumble

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

گرج کر

چیخ کر، چلا کر، پکار کر، زور کی آواز سے دھاڑ کر

گِرْجا ہونا

رک : گرجا کرنا جس کا یہ لازم ہے .

گَرْجا ہُوا موتی

ٹُوٹا ہوا موتی ، وہ موتی جو چٹخ گیا ہو ، گوہرِ شکستہ نیز وہ موتی جس میں آب و تاب باقی نہ رہے ، وہ موتی جس میں بال آ گیا ہو .

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گرجا گھر

عیسائیوں کی عبادت گاہ

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گُرْجَک

(لوہاری) دھات کی چیزوں کے سوراخ کا من٘ہ چوڑا کرنے کا ایک خاص قسم کا برما جس کا من٘ہ مخروطی شکل کا ہوتا ہے

گرجاٹ

گرج

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

گِرجائی

کلیسائی ، گرجا سے منسوب .

گَرْجا سو بَرْسا کیا

رک : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

گُرْجِسْتانی

گرجستان سے منسوب ، گرجستان کا .

گِر جانا

رک : گِر پڑنا ، نیچے آ رہنا.

گَھن گَرَج ہونا

زور شور ہونا ، غل غپاڑا کرنا ، رجائیت ہونا.

گھَنْ گَرَج

بادل کی طرح گرجنے اور کڑکنے والا، گرجتا کڑکتا ہوا، زور کی آواز والا

بادل کی گَرَج

صاعقہ کی آواز

گَھن گَرَج خِطابَت

گھن گرج کی تقریر، پُر زور انداز تقریر

بادَل گَرَج چَھتْ

آواز گونجنے والی چھت، گنجیلی چھت

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

گرڈا گرج

گرد کا بڑا بھائی ارن جوسریہ کا رتھبان ہے

آواز کی گرج

آواز کی کڑک یا شور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone