تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْجا" کے متعقلہ نتائج

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گِرْجا ہونا

رک : گرجا کرنا جس کا یہ لازم ہے .

گَرْجا ہُوا موتی

ٹُوٹا ہوا موتی ، وہ موتی جو چٹخ گیا ہو ، گوہرِ شکستہ نیز وہ موتی جس میں آب و تاب باقی نہ رہے ، وہ موتی جس میں بال آ گیا ہو .

گرجا گھر

عیسائیوں کی عبادت گاہ

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گرجاٹ

گرج

گَرْجا سو بَرْسا کیا

رک : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گِرجائی

کلیسائی ، گرجا سے منسوب .

گِر جانا

رک : گِر پڑنا ، نیچے آ رہنا.

خانْدانی گِرْجا

(مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک خاندان کی ملکیت ہو .

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْجا کے معانیدیکھیے

گِرْجا

girjaaगिरजा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِرْجا کے اردو معانی

پرتگالی - اسم، مذکر، واحد

  • عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا
  • عوامی عبادت یا دعائیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا پرندہ جو کیڑے مکوڑے کھاتا ہے

شعر

Urdu meaning of girjaa

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iiyo.n ka ibaadatkhaanaa, kiliisa
  • avaamii ibaadat ya du.aae.n
  • ek kism ka parindaa jo kii.De mako.De khaataa hai

English meaning of girjaa

Portugali - Noun, Masculine, Singular

  • Christian place of worship, a church, a chapel
  • public worship or prayers

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a type of bird which eats insects

गिरजा के हिंदी अर्थ

पुर्तगाली - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईसाईयों का प्रार्थना स्थल, चर्च
  • सार्वजनिक पूजा या प्रार्थना

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लवा या लोवा नामक पक्षी, एक प्रकार का पक्षी जो कीड़े-मकोड़े खाता है

گِرْجا کے مترادفات

گِرْجا کے مرکب الفاظ

گِرْجا سے متعلق دلچسپ معلومات

گرجا یہ لفظ پرتگالی Igreja سے بنا ہے۔ خود پرتگالی لفظ کی اصل یونانی ecclesia ہے، جہاں سے ’’گرجا‘‘ کے معنی میں ہمارا دوسرا لفظ ’’کلیسا/کلیسیا‘‘ برآمد کیا گیا ہے۔ یہ دونوں لفظ برابر کے مستعمل ہیں۔ انشا ؎ کلیسا میں بہت کی بت پرستی سالکو اٹھو چلو ٹک بسترا کاندھے پہ کس طوف حرم کیجے اقبال نے’’کلیسیا‘‘ باندھا ہے ؎ بادہ ہے نیم رس ابھی شوق ہے نا رسا ابھی رہنے دو خم کے سر پہ تم خشت کلیسیا ابھی ’’گرجا‘‘ کے ’’معنی‘‘ یا ’’توصیف‘‘ کے طور پر شاہ عبدالعزیز صاحب کا مصرع مشہور ہے ع الہٰی خانۂ انگریز گرجا یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک بار انگریز حاکم نے کہیں گرجا گھر بنوا یا۔ لوگوں نے مقامی مولوی صاحب سے کہا کہ ا س پر لعنت کرو۔ مولوی صاحب نے دونوں طرف کا لحاظ رکھتے ہوئے فرمایا: ’’گرجا گھر، گرجا گھر، گر جا۔‘‘

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گِرْجا ہونا

رک : گرجا کرنا جس کا یہ لازم ہے .

گَرْجا ہُوا موتی

ٹُوٹا ہوا موتی ، وہ موتی جو چٹخ گیا ہو ، گوہرِ شکستہ نیز وہ موتی جس میں آب و تاب باقی نہ رہے ، وہ موتی جس میں بال آ گیا ہو .

گرجا گھر

عیسائیوں کی عبادت گاہ

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گرجاٹ

گرج

گَرْجا سو بَرْسا کیا

رک : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گِرجائی

کلیسائی ، گرجا سے منسوب .

گِر جانا

رک : گِر پڑنا ، نیچے آ رہنا.

خانْدانی گِرْجا

(مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک خاندان کی ملکیت ہو .

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone