تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

جِس قَدْر گَرَجْتے ہَیں ، اتُنْے بَرسَتْے نَہِیں

رک : جتنا گرجتے ہیں . . . .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں کے معانیدیکھیے

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

garajte hai.n so baraste nahii.nगरजते हैं सो बरस्ते नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں کے اردو معانی

  • شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

Urdu meaning of garajte hai.n so baraste nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • shor karne vaala ko.ii kaam nahii.n karasaktaa, shekhii baazo.n kii baate.n hii baate.n hu.a kartii hai.n, laaph zan kuchh nahii.n kar saktaa, jo Diinge.n maarte hai.n vo karte kuchh nahii.n

English meaning of garajte hai.n so baraste nahii.n

  • barking dogs seldom bite

गरजते हैं सो बरस्ते नहीं के हिंदी अर्थ

  • शोर करने वाला कोई काम नहीं करसकता, शेखी बाज़ों की बातें ही बातें हुआ करती हैं, लाफ ज़न कुछ नहीं कर सकता, जो डींगें मारते हैं वो करते कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

جِس قَدْر گَرَجْتے ہَیں ، اتُنْے بَرسَتْے نَہِیں

رک : جتنا گرجتے ہیں . . . .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone