تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرَجْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَجْنا کے معانیدیکھیے
گَرَجْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا
- (سمندر کی) طوفانی موجوں کا کڑکنا، آواز دینا
- پورا سمندر آسمان سے مل کر گرجنے، چمکنے اور کڑکنے لگا
- چلّا کر بولنا، کڑک کر بولنا
- شیر کا دہاڑنا، ہاتھی کا چنگھاڑنا
- ساز یا نغمے کا گونجنا
- تڑخنا، بال آنا (موتی وغیرہ میں)
- غصّہ ہونا، خفا ہونا (بہ کے ساتھ)
English meaning of garajnaa
गरजना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (किसी वस्तु का) चटकना, तड़कना या फूटना। जैसे-मोती गरजना
- गंभीर तथा घोर शब्द करना। जैसे-बादल | ता या सिंह का गरजना
- तेज़ और भीषण आवाज़ होना; बहुत ऊँचा और कर्कश शब्द करना
- क्रोध में कड़ककर बोलना
- शेर का दहाड़ना
- मोती का चटकना; तड़कना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرَجْنا)
گَرَجْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔