تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھرج" کے متعقلہ نتائج

کھرج

(موسیقی) ہندی موسیقی کا سب سے پہلا سُر، جو سب سے پست ہے، اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی، اس لئے اچل یاقائم سُر کہلاتا ہے، (مور کی آواز کی مانند آواز، جس کا مخرج ناک ہے)

کَھرْج کاب

(تجاری) لکڑی کی سطح پر چوخانہ نشان ڈالنے کا رندہ.

کُھرْجی

رک: خرجی.

کَھرَج دار آواز

دبی ہوئی آواز، آہستہ آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں کھرج کے معانیدیکھیے

کھرج

kharajखरज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھرج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ہندی موسیقی کا سب سے پہلا سُر، جو سب سے پست ہے، اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی، اس لئے اچل یاقائم سُر کہلاتا ہے، (مور کی آواز کی مانند آواز، جس کا مخرج ناک ہے)
  • دھیمے لہجے میں بولنا، دبی ہوئی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرَج

سیاہ و سفید، دو رن٘گا، چتکبرا

خَرز

‘ख़रज़ः’ का बहु., पीठ की हड्डी के मोहरे, रीढ़ की गुरियाँ।

Urdu meaning of kharaj

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) hindii muusiiqii ka sab se pahlaa sur, jo sab se past hai, is me.n kisii kism kii tabdiilii nahii.n hu.ii, is li.e achal ya qaayam sur kahlaataa hai, (mor kii aavaaz kii maanind aavaaz, jis ka maKhraj naak hai
  • dhiime lahje me.n bolnaa, dabii hu.ii aavaaz

English meaning of kharaj

Noun, Masculine

  • bass (in music)
  • rendition of lower notes in singing

Adjective

  • deep sounding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھرج

(موسیقی) ہندی موسیقی کا سب سے پہلا سُر، جو سب سے پست ہے، اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی، اس لئے اچل یاقائم سُر کہلاتا ہے، (مور کی آواز کی مانند آواز، جس کا مخرج ناک ہے)

کَھرْج کاب

(تجاری) لکڑی کی سطح پر چوخانہ نشان ڈالنے کا رندہ.

کُھرْجی

رک: خرجی.

کَھرَج دار آواز

دبی ہوئی آواز، آہستہ آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھرج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھرج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone