تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْجَن" کے متعقلہ نتائج

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْجَن کے معانیدیکھیے

گَرْجَن

garjanगर्जन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .
  • عموماً چیزوں کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی آواز ، شور ، غوغا ، چرچا ، گرج ، کڑک

Urdu meaning of garjan

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jo De.Dh sau se do sviphT tak buland hotaa hai, laat ha Diptercarpus Turbinatus . us kii lakk.Dii se tel nikaltaa hai jise sa.Dii hu.ii lakk.Diiyo.n mila kar mashaal banaate, lakk.Dii aur baans kii banii hu.ii ashyaa kii hifaazat, tel ke rang aur vaarnish kii taiyyaarii aur adviya me.n istimaal karte hai.n, is daraKht ke patte patjha.D me.n nahii.n girte
  • umuuman chiizo.n ke Takraane se paida hone vaalii aavaaz, shor, gogaa, charchaa, garaj, ka.Dak

English meaning of garjan

Noun, Masculine

  • to rebuke
  • a very tall tree that grows about
  • feet, Dipteriarpus turbinatus
  • to roar, thunder

गर्जन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जो डेढ़ सौ से दो सौ फीट तक ऊँचा होता है, लात : Diptercarpus Turbinatus (इस पेड़ से निकलने वाला तेल पेंट, वार्निश और दवाओं के संरक्षण के लिए उपयोग किया जाता है। इस पेड़ की पत्तियां पत्तझड़ में भी नहीं गिरती हैं।)
  • घोर ध्वनि करने या होने की क्रिया या भाव, भीषण ध्वनि, गंभीर नाद
  • आमतौर पर चीज़ों के टकराने से पैदा होने वाली आवाज़
  • गरजने की क्रिया, गरजना, गरज
  • बादलों की गड़गड़ाहट
  • फटकार, भर्त्सना
  • गुस्सा
  • युद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گَرْجَن کا تیل

گرجن کے درخت سے نکلنے والا تیل جو جذام کے مرض میں مفید ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone