تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا رُندْھ جانا" کے متعقلہ نتائج

رَداح

بھاری یا فربہ سُربن والی.

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رادھ

پیپ، مواد

راندھ

جھگڑا، تکرار

رَدّہ

رک: ردّا، تراکیب میں مُستعمل.

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

راڑ

جھگڑا

رِدّہ

رک: رِدت.

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

رُوئَڑ

روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

دَڑْھ

داڑھی کا مخفف.

داڑھ

ڈاڑھ، چپٹا پچھلا دانت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غذا چبائی جاتی ہے، جبڑے کے سروں کے دانت

رِیڑھ نال

رِیڑھ کی ہڈّی کے درمیان کی نالی.

رِیڑھ کی ہَڈّی

۱. رک : رِیڑھ معنی نمبر ۱.

رِیڑھ پِیٹْنا

(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.

رُوڑھی باتیں

خُشک باتیں جن میں شوخی نہ ہو. بے مزہ گفتگو ، بے کیف اظہارِ خیال ، رُکھائی کی باتیں.

ریڑھ لَگْنا

ستیاناس ہونا، بربادی ہونا، خرابی ہونا

ریڑھ مارْنا

تباہ یا برباد کرنا، خراب کرنا، ستیاناس کرنا

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

رادھے پِھنْوا

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

راڑ بَڑھانا

تکرار کرنا ، جھگڑے کو طول دینا ، قصہ بڑھانا .

رادھا کِرِشْن

رادھا اور کرشن

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

رادھا کُنْد

(ہندو) ایک مقدس مقام، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

رِدْھ سِدھ

خوش حالی اور کامرانی.

روندْھ دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

داڑْھ مَار رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا

رادھا رانی

وریش بھانو کی بیٹی جو کرشن جی معشوقہ تھیں

رادھا نگری

ایک ریشمی کپڑا جو رادھا نگر میں تیار ہوتا تھا

داڑھ مارنا

grind or gnash the teeth in wrath or anguish

داڑھ گَرْمانا

کُچھ کھانا پِینا، داڑھ گرم کرنا.

روڑھا

رک : روڑا معنی نمبر ۱. .

ریڑھا

سامان ڈھونے کی ہاتھ سے کھین٘چنے والی گاڑی، چھکڑا، بڑا ٹھیلا

ریڑُھو

چھکڑا، بیل گاڑی

رُوڑھا

کُھردرا، اکڑا ہوا، سخت

ریڑھی

ریڑھے سے چھوٹی کھین٘چنے والی گاڑی، پھیری والے کی گاڑی

راڑھی

گھٹیا قسم کی ایک گھاس، جو بنجر زمین میں پائی جاتی ہے

رُوڑھی

(قواعد) اسم جامد، غیر مشتق

ریڑھی والا

Push-cart driver

رِیڑ دار

ایسے جاندار جن میں رِیڑھ کی ہڈّی موجود ہوتی ہے.

راڑ ہی کیا ہے

جھگڑا ہی کیا ہے ، کچھ بڑی بات نہیں

داڑھیں مار کَر رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا، بری طرح رونا

رادھا کُنْڈ

(ہندو) ایک مقدس مقام ، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

داڑھ گَرْم کَرْنا

تفنن طبع کے طور پر کچھ کھانا، نوش کرنا

داڑھی دار

وہ شخص جس کے داڑھی ہو ، داڑھی والا .

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

داڑْھ گَرْم ہونا

اشتہا کی تسکین ہونا، کلا گرم ہونا

رُوڑھا پَن

کُھردرا پن، سختی، کرختگی

رَیندھا چھیڑْنا

بے کار اور فضول باتیں کرنا.

راڑ لانا

بے جا ضد کرنا

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

راندھ لینا

لتھیڑ لینا ، مُلَِوّث کر لینا .

رادھا کو یاد کرو

اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو

رادھا کو یاد کَرے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

راڑ کَرنا

dispute, fight, quarrel

راڑ لَگانا

کسی کام میں اُلجھاوا پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا

راڑ مَچْنا

راڑ مچانا (رک) کا لازم ، فساد برپا ہونا ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا .

راڑ مَچانا

۱. جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا ؛ ضد کرنا .

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا رُندْھ جانا کے معانیدیکھیے

گَلا رُندْھ جانا

galaa ru.ndh jaanaaगला रुँध जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلا رُندْھ جانا کے اردو معانی

  • شدّت جذبات سے رونا آنا ، رقّت آنا.
  • گلے سے آواز نہ نکلنا.

Urdu meaning of galaa ru.ndh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiddat jazbaat se rona aanaa, rakt aanaa
  • gale se aavaaz na nikalnaa

गला रुँध जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गले से आवाज़ ना निकलना
  • ۲. शिद्दत जज़बात से रोना आना, रक्त आना

گَلا رُندْھ جانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَداح

بھاری یا فربہ سُربن والی.

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رادھ

پیپ، مواد

راندھ

جھگڑا، تکرار

رَدّہ

رک: ردّا، تراکیب میں مُستعمل.

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

راڑ

جھگڑا

رِدّہ

رک: رِدت.

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

رُوئَڑ

روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

دَڑْھ

داڑھی کا مخفف.

داڑھ

ڈاڑھ، چپٹا پچھلا دانت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غذا چبائی جاتی ہے، جبڑے کے سروں کے دانت

رِیڑھ نال

رِیڑھ کی ہڈّی کے درمیان کی نالی.

رِیڑھ کی ہَڈّی

۱. رک : رِیڑھ معنی نمبر ۱.

رِیڑھ پِیٹْنا

(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.

رُوڑھی باتیں

خُشک باتیں جن میں شوخی نہ ہو. بے مزہ گفتگو ، بے کیف اظہارِ خیال ، رُکھائی کی باتیں.

ریڑھ لَگْنا

ستیاناس ہونا، بربادی ہونا، خرابی ہونا

ریڑھ مارْنا

تباہ یا برباد کرنا، خراب کرنا، ستیاناس کرنا

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

رادھے پِھنْوا

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

راڑ بَڑھانا

تکرار کرنا ، جھگڑے کو طول دینا ، قصہ بڑھانا .

رادھا کِرِشْن

رادھا اور کرشن

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

رادھا کُنْد

(ہندو) ایک مقدس مقام، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

رِدْھ سِدھ

خوش حالی اور کامرانی.

روندْھ دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

داڑْھ مَار رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا

رادھا رانی

وریش بھانو کی بیٹی جو کرشن جی معشوقہ تھیں

رادھا نگری

ایک ریشمی کپڑا جو رادھا نگر میں تیار ہوتا تھا

داڑھ مارنا

grind or gnash the teeth in wrath or anguish

داڑھ گَرْمانا

کُچھ کھانا پِینا، داڑھ گرم کرنا.

روڑھا

رک : روڑا معنی نمبر ۱. .

ریڑھا

سامان ڈھونے کی ہاتھ سے کھین٘چنے والی گاڑی، چھکڑا، بڑا ٹھیلا

ریڑُھو

چھکڑا، بیل گاڑی

رُوڑھا

کُھردرا، اکڑا ہوا، سخت

ریڑھی

ریڑھے سے چھوٹی کھین٘چنے والی گاڑی، پھیری والے کی گاڑی

راڑھی

گھٹیا قسم کی ایک گھاس، جو بنجر زمین میں پائی جاتی ہے

رُوڑھی

(قواعد) اسم جامد، غیر مشتق

ریڑھی والا

Push-cart driver

رِیڑ دار

ایسے جاندار جن میں رِیڑھ کی ہڈّی موجود ہوتی ہے.

راڑ ہی کیا ہے

جھگڑا ہی کیا ہے ، کچھ بڑی بات نہیں

داڑھیں مار کَر رونا

دھاڑیں مار کر رونا، چیخ چیخ کر رونا، بری طرح رونا

رادھا کُنْڈ

(ہندو) ایک مقدس مقام ، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

داڑھ گَرْم کَرْنا

تفنن طبع کے طور پر کچھ کھانا، نوش کرنا

داڑھی دار

وہ شخص جس کے داڑھی ہو ، داڑھی والا .

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

داڑْھ گَرْم ہونا

اشتہا کی تسکین ہونا، کلا گرم ہونا

رُوڑھا پَن

کُھردرا پن، سختی، کرختگی

رَیندھا چھیڑْنا

بے کار اور فضول باتیں کرنا.

راڑ لانا

بے جا ضد کرنا

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

راندھ لینا

لتھیڑ لینا ، مُلَِوّث کر لینا .

رادھا کو یاد کرو

اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو

رادھا کو یاد کَرے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

راڑ کَرنا

dispute, fight, quarrel

راڑ لَگانا

کسی کام میں اُلجھاوا پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا

راڑ مَچْنا

راڑ مچانا (رک) کا لازم ، فساد برپا ہونا ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا .

راڑ مَچانا

۱. جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا ؛ ضد کرنا .

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا رُندْھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا رُندْھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone