تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادھا کو یاد کرو" کے متعقلہ نتائج

رادھا کو یاد کرو

اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو

اَللہ کو یاد کَرو

اللہ پر ایمان لاؤ خدا سے ڈرو

رادھا کو یاد کَرے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

رادھا کو یاد کِیجِیے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

اَپْنی رادھا کو یاد کَرے

جاؤ کچھ واسطہ نہیں، کچھ پروا نہیں، اپنے گھر خوش رہو، ہوا کھاؤ

خُدا کو یاد کَرو

خدا کی عبادت کرو، خدا کا نام لو

اردو، انگلش اور ہندی میں رادھا کو یاد کرو کے معانیدیکھیے

رادھا کو یاد کرو

raadhaa ko yaad karoराधा को याद करो

نیز : اپنی رادھا کو یاد کرو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رادھا کو یاد کرو کے اردو معانی

  • اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو
  • جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں یعنی جاؤ اپنی بگڑی خود سنبھالو ہم کچھ نہیں جانتے

Urdu meaning of raadhaa ko yaad karo

  • Roman
  • Urdu

  • apne kaam se kaam rakhuu, ham se tumhaaraa kuchh vaastaa nahiin, apne ghar Khush raho
  • jaa.o hu.a khaa.o hame.n kuchh parva nahii.n yaanii jaa.o apnii big.Dii Khud sa.nbhaalo ham kuchh nahii.n jaante

English meaning of raadhaa ko yaad karo

  • mind your own business, it is of no concern to you

राधा को याद करो के हिंदी अर्थ

  • अपने काम से काम रक्खो, हम से तुम्हारा कुछ संबंध नहीं, अपने घर प्रसन्न रहो
  • जाओ हवा खाओ हमें कुछ परवाह नहीं अर्थात जाओ अपनी बिगड़ी ख़ुद संभालो, हम कुछ नहीं जानते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رادھا کو یاد کرو

اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو

اَللہ کو یاد کَرو

اللہ پر ایمان لاؤ خدا سے ڈرو

رادھا کو یاد کَرے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

رادھا کو یاد کِیجِیے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

اَپْنی رادھا کو یاد کَرے

جاؤ کچھ واسطہ نہیں، کچھ پروا نہیں، اپنے گھر خوش رہو، ہوا کھاؤ

خُدا کو یاد کَرو

خدا کی عبادت کرو، خدا کا نام لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادھا کو یاد کرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادھا کو یاد کرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone