تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادھے پِھنْوا" کے متعقلہ نتائج

رادھے پِھنْوا

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رادھے پِھنْوا کے معانیدیکھیے

رادھے پِھنْوا

raadhe-phinvaaराधे-फिनवा

  • Roman
  • Urdu

رادھے پِھنْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

Urdu meaning of raadhe-phinvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel jo ko.Diiyo.n se khelaa jaataa hai is kii suurat ye hai ki do ya do se zaa.id la.Dke kau.Diyaa.n ek ek kar ke jaldii se zamiin par chho.Dte hai.n jis kii ko.Dii Khuub chitt pa.De vo mera hotaa hai, is se kam vaala ruulaa, aur is kam vaala tiilaa, jis kii kau.Diyaa.n baraabar taadaad me.n chiT pa.De.n to vo gul jaate hai.n aur dubaara nahii.n khel sakte mera sab khilaa.Diyo.n kii chho.Dii hu.ii ko.Diiyo.n ko ek baar zamiin par chho.Dtaa hai agar ek khilaa.Dii kii ko.Diiyo.n ke baraabar kau.Diyaa.n chitt pa.De.n to vo sab kau.Diyaa.n jiit letaa hai aur sab.Daa kahlaataa hai, agar kam kau.Diyaa.n chitt pa.De.n to use sirf chitt pa.Dne vaalii kau.Diyaa.n milengii - baaqii ko.Diiyo.n ko duusre nambar ka la.Dkaa zamiin par chho.Degaa ab agar vo sab.Daa ho gayaa to vo sab kau.Diyaa.n us kii hongii aur nahii.n to sirf chitt pa.Dne vaalii kau.Diyaa.n use milengii aur piT pa.Dne vaalii kau.Diyaa.n tiisraa khilaa.Dii zamiin par chho.Degaa agar aaKhir me.n sirf ek ko.Dii chitt pa.Dne se rah jaaye to vo phenkii nahii.n jaa.egii balki vo is la.Dke ko miltii hai jis kii baarii hotii hai

राधे-फिनवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खेल जो कौड़ियों से खेला जाता है उसकी स्थिति यह है कि दो या दो से अधिक लड़के कौड़ियाँ एक-एक करके जल्दी से ज़मीन पर छोड़ते हैं जिसकी कौड़ी ख़ूब चित्त पड़े वह मीरा होता है, उससे कम वाला रोला, और उससे कम वाला तेला, जिसकी कौड़ियाँ बराबर की गिनती में चित पड़ें तो वह गुल हो जाते हैं और दुबारा नहीं खेल सकते मीरा सब खिलाड़ियों की छोड़ी हुई कौड़ियों को एक बार ज़मीन पर छोड़ता है अगर एक खिलाड़ी की कौड़ियों के बराबर कौड़ियाँ चित्त पड़ें तो वह सब कौड़ियाँ जीत लेता है और सबड़ा कहलाता है, अगर कम कौड़ियाँ चित्त पड़ें तो उसे केवल चित्त पड़ने वाली कौड़ियाँ मिलेंगी- बाक़ी कौड़ियों को दूसरे नंबर का लड़का ज़मीन पर छोड़ेगा अब अगर वह सबड़ा हो गया तो वह सब कौड़ियाँ उसकी होंगी और नहीं तो केवल चित्त पड़ने वाली कौड़ियाँ उसे मिलेंगी और पट पड़ने वाली कौड़ियाँ तीसरा खिलाड़ी ज़मीन पर छोड़ेगा अगर अंत में केवल एक कौड़ी चित्त पड़ने से रह जाए तो वह फेंकी नहीं जाएगी बल्कि वह उस लड़के को मिलती है जिसकी बारी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رادھے پِھنْوا

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو یا دو سے زائد لڑکے کوڑیاں ایک ایک کر کے جلدی سے زمین پر چھوڑتے ہیں جس کی کوڑی خوب چت پڑے وہ میرا ہوتا ہے ، اس سے کم والا رولا ، اور اس کم والا تیلا ، جس کی کوڑیاں برابر تعداد میں چٹ پڑیں تو وہ گل جاتے ہیں اور دوبارہ نہیں کھیل سکتے میرا سب کھلاڑیوں کی چھوڑی ہوئی کوڑیوں کو ایک بار زمین پر چھوڑتا ہے اگر ایک کھلاڑی کی کوڑیوں کے برابر کوڑیاں چت پڑیں تو وہ سب کوڑیاں جیت لیتا ہے اور سبڑا کہلاتا ہے ، اگر کم کوڑیاں چت پڑیں تو اسے صرف چت پڑنے والی کوڑیاں ملیں گی - باقی کوڑیوں کو دوسرے نمبر کا لڑکا زمین پر چھوڑے گا اب اگر وہ سبڑا ہو گیا تو وہ سب کوڑیاں اس کی ہوں گی اور نہیں تو صرف چت پڑنے والی کوڑیاں اسے ملیں گی اور پٹ پڑنے والی کوڑیاں تیسرا کھلاڑی زمین پر چھوڑے گا اگر آخر میں صرف ایک کوڑی چت پڑنے سے رہ جائے تو وہ پھینکی نہیں جائے گی بلکہ وہ اس لڑکے کو ملتی ہے جس کی باری ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادھے پِھنْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادھے پِھنْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone