تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیڑھ" کے متعقلہ نتائج

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رِیڑھ کی ہَڈّی

۱. رک : رِیڑھ معنی نمبر ۱.

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

رِیڑھ نال

رِیڑھ کی ہڈّی کے درمیان کی نالی.

رِیڑھ پِیٹْنا

(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیڑھ کے معانیدیکھیے

رِیڑھ

rii.Dhरीढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِیڑھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بربادی، ستیاناس
  • پیٹھ کے بِیچ کی عمودی ہڈّی جو سر کے نیچے سے شروع ہو کر دُمچی پر ختم ہوتی ہے جس میں تینتیس مہرے یا منکے ہوتے ہیں، صُلب
  • نقل، پیروی، پُرانے رسوم و رواج
  • ریس، برابری، ہم سری : دھجّی، لیر
  • (مجازً) مرکز، جان، اساس، مرکزی حیثیت کا حامل

شعر

Urdu meaning of rii.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • barbaadii, satyaanaas
  • piiTh ke biich kii amuudii haDDii jo sar ke niiche se shuruu ho kar dumchii par Khatm hotii hai jis me.n tentiis muhre ya manke hote hain, sulab
  • naqal, pairavii, puraane rasuum-o-rivaaj
  • res, baraabarii, hamsarii ha dhajii, ler
  • (majaan) markaz, jaan, asaas, markzii haisiyat ka haamil

English meaning of rii.Dh

Noun, Feminine

  • destruction, spoilage, defilement
  • the back-bone
  • the backbone, vertebral column

रीढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीठ के बीचों बीच की वह खड़ी हड्डी जो गर्दन से कमर तक जाती है और जिससे पसलियाँ मिली हुई रहती हैं, मेरुदंड
  • (लाक्षणिक) वह अंग या तत्व जिसके आधार पर कोई चीज़ या व्यवस्था खड़ी हो या किसी चीज़ का मूल आधार
  • बर्बादी, सत्यानास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رِیڑھ کی ہَڈّی

۱. رک : رِیڑھ معنی نمبر ۱.

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

مرکزی حیثیت ہونا ، اہمیت رکھنا.

رِیڑھ نال

رِیڑھ کی ہڈّی کے درمیان کی نالی.

رِیڑھ پِیٹْنا

(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone