تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَال" کے متعقلہ نتائج

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پھال بَھرْنا

قدم رکھنا ، ڈگ بھرنا

پھالی

رک : پھال

پھالا

رک : پھال (۱) معنی ۲

پھالَہ

رک : پھال (۱) معنی ۲

پھالْسَہ

رک : فالسہ ۔

پھالْتُو

رک : فالتو

پھالْگُنی

پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے

پھالْگُن

پھاگن، ارجن کا ایک نام، ارجن نامی درخت، لاط : Pentaptera arjuna

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پَھل

چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پھیلائیں

fley

ڈَرانا

flay

چَمْڑی

phial

قارُورَہ

fail

خالی

فَال

نیک و بد امر کا شگون، شگون

فُلاں

وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو

feel

چُھونا

فَاؤل

بے قاعدگی ، بے ضابطگی ؛ غلطی.

fool

بے وقوف بنانا

fol

کا اختصار۔.

fuel

اِینْدَھن

foil

پَنّی

foal

گھوڑے یا مماثل جنس کا بچھڑا۔.

foul

بیہُودَہ

feal

وَفادار

fil

سابقہ بمعنی دھاگہ

پاہال

رک : پامال ۔

پَہل

ابتدا، شروع، آغاز، پیش قدمی

full

fill

گھیرْنا

fell

دَرَخْت

fall

پَچَھڑْنا

فِیل

ہاتھی، خشکی پر رہنےوالا سب سے بڑا حیوان

فَول

ناجائز (کھیل کے قواعد کے خلاف) کوئی چیز جو غلط اور ناجائز ہو ، فاؤل .

فُول

ارہرکی قسم کی ایک دال، جو عرب میں بہت مستعمل ہے، سیم یا سیم کا بیج، لوبیا

فُول

بے وقوف، احمق، سادہ لوح

فِیُول

جلانے کا سامان (لکڑی ، کوئلہ ، تیل وغیرہ) ، این٘دھن.

پاہَل

سکھ مذہب میں داخل کرنے کی رسم، سکھ بنانے کا طریقہ

فِعْل

کام، عمل

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فَعّال

سارے کام انجام دینے والا، کردگار، خلّاق

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

ride for a fall

اپنے رَويّے سے کِسی تَکليف يا مُصيبَت کو دَعوَت دينا

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلُو

پسلی

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

دیکھ پھال کے

واقفیت اور آگاہی حاصل کرنے کے بعد .

دیکھ پھال کَر

سوچ سمجھ کر ، ٹھوک بجا کے ، اطمینان یا احتیاط کے ساتھ ، غور و فکر یا تلاش و جستجو کے بعد .

پُھولا

مالی، باغبان

پھولی

پھولا کی تانیث.

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں فَال کے معانیدیکھیے

فَال

faalफ़ाल

اصل: عربی

وزن : 21

فَال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک و بد امر کا شگون، شگون

    مثال - عورتوں کی بائیں آنکھ پھڑکنا اچھا فال مانا جاتا ہے جبکہ مردوں کی بائیں آنکھ پھڑکنا برا فال مانا جاتا ہے

  • غیب کی بات، پیشین گوئی
  • کسی چیز کی ڈھیری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پھال

سپاری کا پتلے دل کا کٹا ہوا ٹکڑا ، کٹی سپاری ؛ لاط : Areca ؛ قدم ، چھلان٘گ ، ڈک ، کود ؛ پھلان٘گ ؛ قدم بھر کا فاصلہ

شعر

English meaning of faal

Noun, Feminine

  • omen, augury, presage with the help of some occult, etc.book

    Example - Aurton ki baayen ankh phadakna achcha fal mana jata hai jabki mardon kii bayen ankh phadakna bura fal mana jata hai

  • prediction
  • a heap of something, a lot portion (as of fruit)

फ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छे बुरे शगुन बताना, शकुन, सगुन

    उदाहरण - औरतों की बाएँ आँख फड़कना अच्छा फ़ाल माना जाता है जबकि मर्दों की बाएँ आँख फड़कना बुरा फ़ाल माना जाता है

  • ज्योतिष, भविष्य बताना
  • किसी चीज़ की ढेरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَال)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone