تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feal" کے متعقلہ نتائج
feal کے لیے اردو الفاظ
feal کے اردو معانی
- وفادار
feal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वफ़ादार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فال کُھلْوانا
قرآن شریف یا کسی کتاب یا پانسے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا، شگون نکلوانا
فال دیکْھنا
قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا غیب کی بات دریافت کرنا.
فال دِکھانا
قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.
فال دِکْھلانا
قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرانا یا غیب کی بات دریافت کرانا.
فالِ گوش
وہ فال جو کسی بات کو دل میں سوچ کر گھر سے نکلنے اور راہگیروں کی آواز کے سننے سے نکالی جائے، آوازوں پر کان رکھنا اور انھیں اپنے مطلب کے موافق آوازغیب سمجھ کر شگون لینا
فال آنا
شگون ہونا ، کسی کتاب وغیرہ سے عبارت کا مضمون اپنے مطلب کے موافق نکلنا ، کوئی غیب کی بات معلوم ہونا.
فال نِکالْنا
قرآن شریف یا کسی کتاب یا پان٘سے وغیرہ کے ذریعے نیک و بد کا شگون معلوم کرنا، غیب کی بات دریافت کرنا، فال دیکھنا
فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
فالِنْجِیقَن
ایک روئیدگی جس کی دو تین شاخیں متفرق یا مجمع زمین سے نکلتی ہیں پتے باریک ، پھول سفید اور سوسن کے پھول کی طرحِ اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، لطافت اور خشکی پیدا کرتی ہے پیٹ کی مروڑ کو رفع کرتی ہے اسکے پتے ، بیج اور پھول زہریلے جانوروں کا زہر دفع کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (feal)
feal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔