تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phial" کے متعقلہ نتائج
phial کے لیے اردو الفاظ
phial کے اردو معانی
- قارُورَہ
- شِیْشی
phial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ारूरा
- शीशी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُھول
پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم
پَھل
چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
پھال
۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔
پُھولْنا
(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)
پُھولْتا
پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
پَھلْ تاڑ
تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .
پُھول وَہی جو مَہیشَر چَڑھے
کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (phial)
phial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔