تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erne" کے متعقلہ نتائج
erne کے لیے اردو الفاظ
erne کے اردو معانی
اسم
- شاعرانہ: سمندری عقاب ۔.
erne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शायराना: समुंद्री उक़ाब ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْنی
(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے
آڑْنی
وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے
اِیْرانی
ملک ایران کا رہنے والا (جو ایشیا کے جنوب مغرب اور بلوچستان کے مغرب میں واقع ہے، اس کا قدیم نام فاروق تھا تہران اس کا دار الحکومت ہے)
اَرِنی
مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).
آئِیوڈِین
ایک غیر فلزاتی جراثیم کش سیاہی مائل اور نیلا عنصر، جسے گرم کرنے سے بنفشی رنگ کے بخارات اُٹھتے ہیں (بیشتر فوٹوگرافی اور ادویات میں مستعمل)، آیوڈین ایک کیمیائی عنصر ہے، جو دوری جدول (Periodic table) میں ہیلوجن گروہ سے تعلق رکھتا ہے
اَرُوْنی
(جھیربندی) کھپریل یا چھپر کی اولتی کی نیچے جڑی ہوئ حوبی جھالر جو ادنٰی قسم کے کام میں معمولی تختے کی اور اعلیٰ کامون میں خوشنما اور منبت کاری کے کام کی ہوتی ہے.
اَرْنی بَڑی
(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل
اَرْنی چھوٹی
(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)
اَرْنا اُچھال
(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)
اَرْنَبِیَّہ
(طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی اور نیچے کو لوٹ جاتی ہے جس کے باعث دونوں پلکیں باہم نہیں مل سکتیں ااوار مریض کی آنکھیں سوتے میں خرگوش کی طرح نیم وا رہتی ہیں ؛ وہ آنکھ جو اس بیماری میں مبتلا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (erne)
erne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔